ڈیزاسٹر ریکوری سینٹرز تھینکس گیونگ چھٹیوں کے لئے بند

Release Date Release Number
NR-112
Release Date:
November 20, 2017

 

 آسٹن، ٹیکساس  - تمام ریاست ٹیکساس / وفاقی ڈیزاسٹر ریکوری سینٹرز (ڈی آر سی) جمعرات اور جمعہ، 23 نومبر اور 24، 2017 کو تھینکس گیونگ  کی چھٹی کے لئے بند رہیں گے۔ ہفتہ، 25 نومبر کو سینٹرز دوبارہ کھولیں گے۔

 

تباہی سے متاثر ہونے والے افراد اعانت کے لیے کسی بھی سنٹر پر تشریف لا سکتے ہیں۔ ریکوری سنٹرز کے مقامات www.fema.gov/DRC پر آن لائن ہیں۔

 

ہریکین ہاروے اور ٹیکساس کی بحالی پر مزید معلومات کے لیے، ہریکین ہاروے کی تباہی سے متعلق ویب پیج www.fema.gov/disaster/4332 پر جائیں، یا فیس بک http://www.facebook.com/FEMAharvey یا FEMA Region6 ٹوئیٹر اکاؤنٹ twitter.com/FEMARegion6 ملاحظہ کریں یا ٹیکساس ڈویژن کی ایمرجنسی مینیجمینٹ ویب سائٹ www.dps.texas.gov/dem/ پر جائیں۔

Tags:
Last updated March 18, 2021