ڈیزاسٹر ریکوری سینٹرز تھینکس گیونگ چھٹیوں کے لئے بند [https://www.fema.gov/ur/press-release/20210317/disaster-recovery-centers-close-thanksgiving-holiday] Release Date: November 20, 2017    آسٹن، ٹیکساس  - تمام ریاست ٹیکساس / وفاقی ڈیزاسٹر ریکوری سینٹرز (ڈی آر سی) جمعرات اور جمعہ، 23 نومبر اور 24، 2017 کو تھینکس گیونگ  کی چھٹی کے لئے بند رہیں گے۔ ہفتہ، 25 نومبر کو سینٹرز دوبارہ کھولیں گے۔   تباہی سے متاثر ہونے والے افراد اعانت کے لیے کسی بھی سنٹر پر تشریف لا سکتے ہیں۔ ریکوری سنٹرز کے مقامات www.fema.gov/DRC [http://www.fema.gov/DRC] پر آن لائن ہیں۔   ہریکین ہاروے اور ٹیکساس کی بحالی پر مزید معلومات کے لیے، ہریکین ہاروے کی تباہی سے متعلق ویب پیج www.fema.gov/disaster/4332 [http://www.fema.gov/disaster/4332] پر جائیں، یا فیس بک http://www.facebook.com/FEMAharvey یا FEMA Region6 ٹوئیٹر اکاؤنٹ twitter.com/FEMARegion6 [https://twitter.com/FEMARegion6] ملاحظہ کریں یا ٹیکساس ڈویژن کی ایمرجنسی مینیجمینٹ ویب سائٹ www.dps.texas.gov/dem/ [https://www.fema.gov//jfdr2f13/DR4332-TX%20Groups/EA/P&P/Product%20Templates/www.dps.texas.gov/dem/] پر جائیں۔