پانچ اسباب جن کے لیے FEMA کہہ سکتا ہے کہ آپ ہاؤسنگ امداد کے لیے اہل نہیں ہیں اور پانچ طریقے جن سے آپ اس فیصلے کو تبدیل کر سکتے ہیں

Release Date Release Number
R4-DR-4399-FL FS 007
Release Date:
November 6, 2018

فلوریڈا کے وہ باشندے جو ہریکین مائیکل سے متاثر ہوئے ہیں انہیں FEMA سے ایک خط موصول ہوا ہوگا جس میں کہا گیا ہے کہ وہ ہاؤسنگ امداد کے لیے اہل نہیں ہیں۔ آپ کو یہ فیصلہ موصول ہونے کے پانچ اہم اسباب ہیں۔  ہر ایک معاملے میں، آپ اس ابتدائی فیصلے کے خلاف اپیل کر سکتے ہیں اور ممکنہ طور ہاؤسنگ امداد کے اہل بن سکتے ہیں۔

 

یہ بات ذہن میں رکھیں:

  • FEMA کسی ایسے نقصان کے لیے ادائیگی نہیں کرے گا جس کا احاطہ کسی بیمہ کے ذریعے یا کسی دیگر ذریعے سے کیا گیا ہو۔
  • FEMA کی گرانٹس آپ کے گھر کو محفوظ اور صحت بخش رہنے کی جگہ یا کارگزار حالت میں واپس لانے کے لیے ہیں۔ غیر ضروری جگہ یا اثاثہ کو ہونے والا نقصان FEMA پروگرام کے ذریعہ احاطہ کیے جانے کا اہل نہیں ہے۔ اگر FEMA پروگرام کے تحت اہل نقصان کی قسم کے بارے میں آپ کے کوئی سوال ہیں تو آپ قدرتی آفات کی امدادی ہیلپ لائن 800-621-3362 یا 800-462-7585 (TTY)پر کال کر سکتے ہیں۔
  • قدرتی آفات سے متعلق نقصان آپ کی بنیادی رہائش گاہ کو پہنچا ہونا چاہیے۔
  • آفات سے نقصان زدہ آپ کی جائیداد کسی ایسی کاؤنٹی میں ہونی چاہیے جسے وفاقی انفرادی امداد کے لیے نامزد کیا گیا ہو (آفت کا نام، وقوعے کی مدت کے دوران تاریخیں)

 

نمبر 1: FEMA کے ذریعے معاہدہ کردہ انسپیکٹر کے ذریعے ناکافی نقصان زدہ قرار دیا گیا ہے۔ دیگر الفاظ میں، آپ کا گھر اب بھی محفوظ، صحت بخش اور رہنے کے لیے کارگزار حالت میں ہے۔

  • حالیہ آفت کے ذریعے ہونے والے نقصان نے آپ کے گھر کو رہائش کے لیے غیر محفوظ نہیں بنایا ہے۔ آپ کا گھر اب بھی محفوظ، صحت بخش اور رہنے کے لیے کارگزار حالت میں ہے۔ اگر آپ FEMA کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتے ہیں، تو آپ تحریری طور پر اپیل کر سکتے ہیں۔ اپنی اپیل کی حمایت میں فریقین ثالث کے دستاویزات حاصل کریں (جیسے مرمت کے لیے لگائی گئی بولی یا ٹھیکیدار کا تخمینہ) جس میں بتایا گیا ہو کہ آپ کا گھر آفت کے سبب رہنے کے قابل نہیں رہا ہے۔
  • اگر آپ کسی اپارٹمینٹ بلڈنگ میں رہتے ہیں اور مکان مالک چاہتا ہے کہ آپ جگہ خالی کردیں تاکہ عمارت کی مرمت کی جاسکے، تو آپ کو چاہیے کہ FEMA میں رجسٹر کریں یا اپنی کیفیت کو اپ ڈیٹ کرائیں۔ آپ امداد کے لیے اہل ہو سکتے ہیں۔

 

  • FEMA کو اپیل کرتے ہوئے ایک خط ارسال کریں جس میں دوبارہ غور کرنے کی درخواست کریں۔ یہ آپ کو اہل نہیں ہونے کے خط کی تاریخ سے 60 دنوں کے اندر کرنا چاہیے۔
     
  • خط اور دستاویزات کو بذریعہ ڈاک ذیل کے پتے پر بھیج دیں: FEMA’s Individuals and Households Program, National Processing Service Center, P.O. Box 10055, Hyattsville MD 20782-7055. یا دستاویزات اس نمبر پر فیکس کردیں: 800-827-8112.
     
    پانچ اسباب جن کے لیے FEMA کہہ سکتا ہے کہ آپ ہاؤسنگ امداد کے لیے اہل نہیں ہیں اور پانچ طریقے جن سے آپ اس فیصلے کو تبدیل کر سکتے ہیں-صفحہ 2 FEMA کو اپیل کرتے ہوئے ایک خط ارسال کریں جس میں دوبارہ غور کرنے کی درخواست کریں۔
     
  • یہ آپ کو اہل نہیں ہونے کے خط کی تاریخ سے 60 دنوں کے اندر کرنا چاہیے۔ خط اور دستاویزات کو بذریعہ ڈاک ذیل کے پتے پر بھیج دیں:
     
  • FEMA’s Individuals and Households Program, National Processing Service Center, P.O. Box 10055, Hyattsville MD 20782-7055.
     
    یا دستاویزات اس نمبر پر فیکس کردیں: پانچ اسباب جن کے لیے FEMA کہہ سکتا ہے کہ آپ ہاؤسنگ امداد کے لیے اہل نہیں ہیں اور پانچ طریقے جن سے آپ اس فیصلے کو تبدیل کر سکتے ہیں-صفحہ 2 FEMA کو اپیل کرتے ہوئے ایک خط ارسال کریں جس میں دوبارہ غور کرنے کی درخواست کریں۔ یہ آپ کو اہل نہیں ہونے کے خط کی تاریخ سے 60 دنوں کے اندر کرنا چاہیے۔
  • خط اور دستاویزات کو بذریعہ ڈاک ذیل کے پتے پر بھیج دیں:
  • FEMA’s Individuals and Households Program, National Processing Service Center, P.O. Box 10055, Hyattsville MD 20782-7055.

 

یا دستاویزات اس نمبر پر فیکس کردیں: پانچ اسباب جن کے لیے FEMA کہہ سکتا ہے کہ آپ ہاؤسنگ امداد کے لیے اہل نہیں ہیں اور پانچ طریقے جن سے آپ اس فیصلے کو تبدیل کر سکتے ہیں-صفحہ 2 FEMA کو اپیل کرتے ہوئے ایک خط ارسال کریں جس میں دوبارہ غور کرنے کی درخواست کریں۔

  • یہ آپ کو اہل نہیں ہونے کے خط کی تاریخ سے 60 دنوں کے اندر کرنا چاہیے۔
  • خط اور دستاویزات کو بذریعہ ڈاک ذیل کے پتے پر بھیج دیں:
     
    FEMA’s Individuals and Households Program, National Processing Service Center, P.O. Box 10055, Hyattsville MD 20782-7055. یا دستاویزات اس نمبر پر فیکس کردیں: پانچ اسباب جن کے لیے FEMA کہہ سکتا ہے کہ آپ ہاؤسنگ امداد کے لیے اہل نہیں ہیں اور پانچ طریقے جن سے آپ اس فیصلے کو تبدیل کر سکتے ہیں-صفحہ 2
  • FEMA کو اپیل کرتے ہوئے ایک خط ارسال کریں جس میں دوبارہ غور کرنے کی درخواست کریں۔ یہ آپ کو اہل نہیں ہونے کے خط کی تاریخ سے 60 دنوں کے اندر کرنا چاہیے۔ خط اور دستاویزات کو بذریعہ ڈاک ذیل کے پتے پر بھیج دیں: 
    •  FEMA’s Individuals and Households Program, National Processing Service Center, P.O. Box 10055, Hyattsville MD 20782-7055. 
    • یا دستاویزات اس نمبر پر فیکس کردیں:
    • پانچ اسباب جن کے لیے FEMA کہہ سکتا ہے کہ آپ ہاؤسنگ امداد کے لیے اہل نہیں ہیں اور پانچ طریقے جن سے آپ اس فیصلے کو تبدیل کر سکتے ہیں-صفحہ 2 
       
       
      پانچ اسباب جن کے لیے FEMA کہہ سکتا ہے کہ آپ ہاؤسنگ امداد کے لیے اہل نہیں ہیں اور پانچ طریقے جن سے آپ اس فیصلے کو تبدیل کر سکتے ہیں-صفحہ 3
       
    •  شادی کا لائسنس کنوارپن کے نام کی تصدیق کے لیے 
    •  سوشل سیکورٹی ایڈمنسٹریشن (ایس ایس اے) سے یا دیگر وفاقی ادارے سے دستاویزات جن میں ایس ایس این کے آخری چار عدد موجود ہوں
       
  • اصل دستاویزات FEMA کو بذریعہ ڈاک نہ بھیجیں۔ 
     
     
    ###
     
    FEMA کا مشن: قدرتی آفات سے پہلے، اس کے دوران اور بعد میں لوگوں کی مدد کرنا۔
     
    ایسے مقامات کی فہرست کے لیے، جہاں سے پسماندگان اشیائے ضروری (پانی، غذا، وغیرہ) حاصل کرسکتے ہیں، www.floridadisaster.org/info پر جائیں۔
     
    ہریکین مائیکل سے بحالی سے متعلق معلومات کے ليے، یہ ویب سائٹ ملاحظہ فرمائیں www.fema.gov/disaster/4399
     
    ٹوئیٹر پر @FEMARegion4  اور @FLSERT پر FEMA اور فلوریڈا ڈویژن آف ایمرجنسی مینجمینٹ سے جڑے رہیں۔ آپ Facebook صفحات Facebook.com/FEMA  پر Facebook.com/FloridaSERT پر بھی FEMA اور ڈویژن کے Facebook صفحات ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
     
     
     

 

Tags:
Last updated