فلوریڈا میں گم شدہ یا ضائغ ہوئے دستاویزات کے متبادل کے لیۓ

Release Date Release Number
NR-DR-4399-FL FS 005
Release Date:
November 5, 2018

تلاہاسی فلوریڈا  طوفان مائیکل  کے نتیجے میں اہم دستاویزات کا نقصان ممکن ہے، مگر فلوریڈا کے رہائشیوں کے پاس ان کے متبادل یا تبدیل کرنے کے لیۓ طریقے ہیں۔ یہاں پر کچھ مفید ویب سائٹس اور ٹیلی فون نمبرز کی ایک فہرست ہے:  

 

سنیپ کارڈز
فون نمبر:   صبح 8 بجے سے شام 5 بحے تک نمائندے موجود ہیں۔
پیر تا جمعہ 866-762-2237   پر
 ویب سائٹwww.myflfamilies.com
 

گرین کارڈز:

فون نمبر: 800-375-5283

 ویب سائٹ https://go.usa.gov/xPyWb

 

پیدائش اور فوتگی کے سرٹیفکیٹس:

فون نمبر: 850-245-4444

ویب سائٹس:
پیدائش کے سرٹیفکیٹس: http://www.floridahealth.gov/certificates/certificates/birth/index.html

 فوتگی کے سرٹیفکیٹس http://www.floridahealth.gov/certificates/certificates/death/index.html

 

فلوریڈا کے ڈرائیونگ لائسنس:

فون نمبر: 850-617-3000

 ویب سائٹ: https://go.usa.gov/xPyW8

 

بینک چیک، اے ٹی ایم / ڈیبٹ کارڈ یا سیف ڈپازٹ باکسز:

فون نمبر: 877-275-3342

ویب سائٹ: https://www.fdic.gov/

 

 

کریڈٹ کارڈز - متعلقہ جاری کردہ ادارے سے رابطہ کریں:

 

            · ویزا 800-847-2911

https://usa.visa.com/support/consumer/lost-stolen-card.html

 

            · ماسٹر کارڈ 800-627-8372

https://www.mastercard.us/en-us/consumers/get-support.html

 

            · ڈسکور 800-347-2683

https://www.discover.com/credit-cards/help-center/

 

            · امیریکن ایکسپریس 800-327-1267

https://www.americanexpress.com/us/content/help/lost-stolen-card.html

 

کریڈیٹ رپورٹ: ایکوے فیکس، ایکسپیریئن یا ٹرانزیونیئن

فون نمبر: 877-322-8228

ویب سائٹ: https://www.annualcreditreport.com/index.action

 

سوشل سیکیورٹی کارڈ:

فون نمبر: 800-772-1213

ویب سائٹ: https://www.ssa.gov/ssnumber/

 

دھوکہ دہی انتباہ یا کریڈٹ فریز:
دونوں مفت ہیں۔ مگر دونوں آپشنز کے درمیان اہم فرق موجود ہیں:

  • ایک توسیعی فراڈ الرٹ کا مطلب یہ ہے کہ نیا کریڈٹ جاری کرنے سے پہلے کاروبار کو آپ کی شناخت کی تصدیق کرنا لازمی ہے. ایک توسیعی انتباہ،سات سال تک کے لیۓ،صرف شناخت کی چوری کے متاثرین کے لئے دستیاب ہے. ایک توسیعی فراڈ الرٹ حاصل کرنے کے لئے،آپ کو سب سے پہلے ایک شناخت چوری کی رپورٹ کی حاصل کرنا ہوگی، جسے آپ IdentityTheft.gov. پر بنا سکتے ہیں۔  
     
  •  ایک فریز عام طور پر آپ کی کریڈٹ رپورٹ تک تمام رسائی کو روک دیتی ہے،جبکہ دھوکہ دہی کی انتباہ آپ کی رپورٹ کو حاصل کرنے کے لئے کریڈٹرز کو اس وقت تک اجازت دیتا ہے جب تک کہ وہ آپ کی شناخت کی توثیق کے لئے اقدامات اٹھائیں. ایک فریز کسی کے لئے بھی دستیاب ہوتی ہے، چاہے وہ شناخت چوری کا شکار ہوئے ہوں یا نہیں. مذید معلومات کے لیۓ ویزیٹ کریں: https://go.usa.gov/xPyWX.

دیگر خدمات:

شناخت چوری کے ریسورس سینٹر:

فون نمبر: 888-400-5530

ویب سائیٹ: http://www.idtheftcenter.org/ 

ایمیل: info@fightidentitytheft.com.

 

میڈی کیئر کارڈ:

فون نمبر: 800-772-1213 (TTY 1-800-325-0778)

پیر تا جمعہ:

صبح 7 بجے سے رات 7 بجے تک، یا

پر جائیں https://www.ssa.gov/myaccount/

 

پاسپورٹس:

فون نمبر: 877-487-2778

ویب سائٹ: https://travel.state.gov/content/passports/en/passports/lost-stolen.html

 

امریکی بچت بانڈز:

فون نمبر: 844-284-2676 (toll-free)

 ویب سائٹ: https://go.usa.gov/xPyWp

 

وفاقی ٹیکس ریٹرنز:

فون نمبر: 800-829-1040

ویب سائٹ: https://www.irs.gov/uac/About-Form-4506T

 

فوجی ریکارڈز:

فون نمبر: 866-272-6272

ویب سائٹ: https://www.archives.gov/veterans/military-service-records/

 

انشورنس کے دستاویزات:

فون نمبر: اپنے انشورنس ایجنٹ سے رابطہ کریں.

ویب سائٹ: http://insurance.lawyers.com/natural-disasters/replacing-personal-documents-lost-in-a-disaster.html

 

ریل اسٹیٹ اور جائیداد کے ریکارڈز (رہن کے دستاویزات، ڈیڈز، وغیرہ):

فون نمبر: اپنے ایجنٹ سے رابطہ کریں.

http://insurance.lawyers.com/natural-disasters/replacing-personal-documents-lost-in-a-disaster.html  

 

طبی ریکارڈز اور نسخے:

اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں؛ طبی ریکارڈز اور نسخوں کے بارے میں الیکٹرانک طور پر معلوم کیا جاتا ہے.

 

پتہ / رہائش کا ثبوت:

حالیہ بل حاصل کرنے کیلئے اپنے مقامی یوٹیلٹی کمپنی سے رابطہ کریں.

 

قومی آرکائیو ریکارڈز:

فون نمبر: 866-272-6272

 ویب سائٹ: جنرل: https://www.archives.gov/preservation/records-emergency

 

ویب سائٹ: خاندان کا ریکارڈ محفوظ کرنا: https://www.archives.gov/preservation/family-archives

 

براہ مہربانی نوٹ کریں: فیما کسی مخصوص مصنوعات یا خدمات کی توثیق نہیں کرتا.

 

###

 

فیما کا مشن: آفت سے قبل، دوران اور بعد میں لوگوں کی مدد کرنا

 

 

Tags:
Last updated