Federal Emergency Management Agency

New Jersey Hurricane Sandy (DR-4086)

Updates and Articles, Blogs, and News Releases

December 19, 2012
News Release
  ٹرینٹن، نیو جرسی — کچھ ایسے گھروں کوجن کی املاک کو نقصان پہنچا تھا فیما کی جانب سے ایک خط ملا ہے جس میں لکھا ہے "ناکافی نقصان"۔ فیما کے ہاؤسنگ انسپکٹر نے اطلاع دی ہے کہ گھر میں لازمی رہائشی جگہیں محفوظ، صاف ستھری اور قابل استعمال تھیں۔ جن لوگوں کو اس بات سے اتفاق نہیں ہے وہ از سر نو تفتیش کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔ جب گھر کے مالکوں کے ذریعہ استعمال کردہ رہائشی کمرے، کھانے کے کمرے، مطبخ، غسل خانے اور سونے کے کمرے میں نقصان ہوا ہو تبھی فیما کرایے یا مرمت کی رقم فراہم کر سکتا ہے۔

Pages

Main Content

Preliminary Damage Assessment Report

PDA Report; FEMA-4086-DR

State/Tribal Government: 
Back to Top