براہ راست اناؤنسر اسکرپٹ  [https://www.fema.gov/ur/fact-sheet/live-announcer-script] Release Date: Aug 1, 2022 لمبائی: :15 سیکنڈز فیما FEMA سے ڈیزاسٹر اسسٹنس کے لیے درخواست دیں   اگر آپ اور آپ کے دوست اور خاندان کسی آفت سے متاثر ہوئے ہیں اور فیما FEMA سے انفرادی امداد کے لیے منظور شدہ کمیونٹیز میں سے کسی ایک میں ہیں، تو آپ ڈیزاسٹر امداد کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ ویزٹ کریں disasterassistance dot g-o-v نمبر 1-800-621-3362 پر کال کریں یا فیما FEMA کا ایپلیکیشن ڈاونلوڈ کریں.    ###  گھر واپسی سے پہلے مقامی افسران کی بات کو سنیں اپنے آپ کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ رکھیں۔ اگر آپ کسی پناہ گاہ میں ہیں، یا گھر سے دور ہیں، تب تک واپس نہ جائیں جب تک کہ مقامی افسران یہ نہ کہہ دیں کہ ایسا کرنا محفوظ ہے۔ ایمرجنسی رسپانس ٹیموں کو لوگوں کی مدد کرنے اور ملبہ صاف کرنے کی اجازت دینے کے لیے براہ کرم سڑکوں سے اپنے آپ کو دور رکھیں۔ مزید معلومات کے لیے Ready.gov کو ویزٹ کریں۔ ###