FEMA کے مقامی ہوم امپرومینٹ اسٹورز میں مفت تعمیر نو کے مشوروں کی پیش کش

Release Date Release Number
DR-4466-TX NR 029
Release Date:
December 9, 2019

 

 

 

آسٹن، ٹیکساس – استوائی طوفان آئیمیلڈا سے آنے والے شدید طوفان اور سیلابی کیفیت کی آفت سے متاثرہ افراد کیٹی، ہیوسٹن اور اسپرنگ کاؤنٹی کے مقامی ہوم امپرومینٹ اسٹورز میں تخفیف سے متعلق ماہرین سے تعمیر نو کے مشورے حاصل کرنے کے لیے، پیر 9 دسمبر تا ہفتہ 14 دسمبر جا سکتے ہیں۔ فیڈرل ایمرجنسی مینیجمینٹ ایجنسی (FEMA) کے تخفیف سے متعلق ماہرین گھروں کی مرمت کرنے، آفات کی منصوبہ بندی کرنے، فراہمی کٹس جوڑنے اور سیلابی بیمہ کی اہمیت سے متعلق سوالات کا جواب دینے کے لیے دستیاب ہوں گے۔

 

مدد مندرجہ ذیل مقامات پر دستیاب ہوگی:

 

ہیرس کاؤنٹی

Lowe’s

9505 Spring Green Blvd.

Katy, TX 77494

پیر – ہفتہ، صبح 8 بجے تا شام 6 بجے۔

 

Home Depot

5445 West Loop

Houston, TX 77081

پیر – ہفتہ، صبح 8 بجے تا شام 6 بجے۔

 

Home Depot

6810 Gulf Freeway

Houston, TX 77087

پیر – ہفتہ، صبح 8 بجے تا شام 6 بجے۔

 

Lowe’s

20201 N. IH 45

Spring, TX 77388

پیر – ہفتہ، صبح 8 بجے تا شام 6 بجے۔

 

اضافی تخفیف کے پروگرام ٹیکساس کی آفت سے متاثرہ کاؤنٹیز کے ہوم امپرومینٹ اسٹورز میں آئندہ ہفتوں میں دستیاب ہوں گے۔

 

 

 

 

FEMA  کی آن لائن پیروی کریں یہاں  https://twitter.com/FEMARegion6,  www.fema.gov/blog, www.twitter.com/fema, www.twitter.com/FEMAespanol, www.facebook.com/fema, www.facebook.com/FEMAespanol and www.youtube.com/fema

 

###

 

FEMA’کا مشن: آفت سے پہلے، آفت کے دوران اور بعد میں لوگوں کی مدد کرنا

 

آفت سے بحالی کی اعانت نسل، رنگ، مذہب، قومیت، جنس، عمر، معذوری، انگریزی کی مہارت یا معاشی حیثت کا لحاظ کیے بغیر دستیاب ہے۔ اگر آپ یا کسی ایسے فرد کے ساتھ جسے آپ جانتے ہیں، امتیازی سلوک ہوا ہو تو، FEMA کو ٹول فری نمبر 800-621-3362، پر کال کریں وائس/وی پی/711۔ کثیرلسانی آپریٹرز دستیاب ہیں۔ TTY صارفین، کال کریں 800-462-7585 پر۔

 

یو ایس سمال بزنس ایڈمنسٹریشن تباہی سے نقصان شدہ نجی املاک کی طویل مدتی تعمیر نو کے لیے وفاقی حکومت کی رقم کا ابتدائی ماخذ ہے۔ SBA ہر سائز کے کاروبار، نجی غیر منفعتی تنظیموں، گھر مالکان اور کرایہ داروں کو مرمتوں اور تعمیر نو کی کوششوں کی فنڈنگ کرنے اور ضائع شدہ یا تباہی سے نقصان شدہ ذاتی املاک کو بدلنے کی لاگت کی تلافی میں مدد کرتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے، درخواست دہندگان SBA کے آفت سے متعلق مدد کے کسٹمر سروس سینٹر سے 800-659-2955 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ TTY صارفین، 800-877-8339 پر بھی کال کر سکتے ہیں۔ درخواست دہندگان یہاں ای میل بھی کر سکتے ہیں disastercustomerservice@sba.gov  یا SBA کی ویب سائٹ پر بھی جاسکتے ہیں یہاں www.SBA.gov/disaster ۔

 

Tags:
Last updated