نقصان زدہ اپنے گھروں کی مرمت یا تعمیر نو کرتے وقت گھروں کو مضبوط تر اور محفوظ تر بنانے کے لیے مفت معلومات اور مواد فراہم کر رہے ہیں۔
FEMA کے ماہرین Chipley and Quincy میں سوالوں کے جواب دینے اور مستقبل میں آنے والی آفتوں میں نقصانات کی روک تھام یا انہیں کم کرنے کے لیے ثابت شدہ طریقوں کے ساتھ گھر کو بہتر بنانے کے مشورے پیش کریں گے۔
زیادہ تر معلومات اور مفت اشاعتیں اپنی مدد آپ کے تحت کیے جانے والے کام اور عام ٹھیکیداروں کے لئے آسان کر دیئے گئے ہیں۔
مشیر مندرجہ ذیل اسٹورز پر پیر تا جمعہ صبح 8 بجے سے شام 5:30 بجے تک دستیاب ہوں گے اور
بروز ہفتہ صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک:
Walmart
1621 Main St.
Chipley, FL 32428
Walmart
1940 Pat Thomas Pkwy
Quincy, FL 32351
جائیداد کو مستحکم بنانے کے بارے میں مزید معلومات یہاں دستیاب ہیں fema.gov/protect-your-property۔ FEMA کے ماہرین سیلابی بیمہ پالیسیوں کے بارے میں عمومی معلومات فراہم کر سکتے ہیں اور بحالی میں تکنیکی امداد کی پیشکش کر سکتے ہیں۔
FEMA سے رابطے کیلئے، ہیلپ لائن 800-621-3362 یا 800-462-7585 (TTY) پر فون کریں۔ ایک سے زائد زبانوں میں آپریٹرز موجود ہیں۔ آپریٹرز صبح 7 بجے سے رات 10 بجے تک ہفتے کے ساتوں دن مزید نوٹس تک ڈیوٹی پر رہیں گے۔
###
FEMA کا مشن: آفت سے قبل، دوران اور بعد میں لوگوں کی مدد کرنا۔
ہریکین مائیکل سے متاثرہ افراد اور کاروباروں کے لیے دستیاب وسائل کی فہرست کے لیے، www.floridadisaster.org/info. پر جائیں۔
ہریکین مائیکل سے بحالی کی مزید معلومات کے لیے www.fema.gov/ur/disaster/4399 پر تشریف لے جائیں۔
FEMA اور فلوریڈا ڈویژن آف ایمرجنسی مینجمنٹ کو ٹویٹر پر فالو کریں @FEMARegion4 اور @FLSERT. آپ FEMA اور ڈویژن کے فیس بک کے صفحات Facebook.com/FEMA اور Facebook.com/FloridaSERT.پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔