ڈیزاسٹر ریکوری سینٹرز مارٹن لوتھر کنگ جونیئر ڈے کے لیے بند

Release Date Release Number
NR-141
Release Date:
January 11, 2018

آسٹن، ٹیکساس – پوری ریاست ٹیکساس/وفاقی ڈیزاسٹر ریکوری سینٹرز (DRCs) مارٹن لوتھر کنگ جونیئر ڈے پر بروز پیر، 15 جنوری کو بند رہیں گے۔ سنٹرز دوبارہ بروز منگل، 16 جنوری کو کھلیں گے۔

 

متاثرین مدد کے لیے کسی بھی DRC میں جاسکتے ہیں۔ سنٹر کے مقامات اور اوقات کارfema.gov/DRC پر یا موبائل ڈیوائس پر FEMA ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھے جاسکتے ہیں۔

 

یو ایس اسمال بزنس ایڈمنسٹریشن بزنس ریکوری سنٹرز (BRCs) اور تباہی سے متعلق قرض کے آؤٹ ریچ سنٹرز(DLOCs) بھی 15 جنوری کو بند رہیں گے اور 16 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔

 

SBA کا عملہ سوالات کا جواب دینے، SBA کے تباہی سےمتعلق قرض کے پروگرام کی وضاحت کرنے اور اپنے منظور شدہ قرضوں کو نپٹانے کے لیے کاروباریوں، مالکان مکان اور کرایے داروں سے ملاقات کرسکتا ہے۔ مقامات یہاں تلاش کریں sba.gov/disaster۔

 

ہریکین ہاروے اور ٹیکساس کی بحالی پر مزید معلومات کے لیے، ہریکین ہاروے کی تباہی سے متعلق ویب پیج www.fema.gov/disaster/4332 پر جائیں، یا فیس بک http://www.facebook.com/FEMAharvey یا FEMA Region6 ٹوئیٹر اکاؤنٹ twitter.com/FEMARegion6 ملاحظہ کریں یا ٹیکساس ڈویژن کی ایمرجنسی مینیجمنٹ ویب سائٹ www.dps.texas.gov/dem/ پر جائیں۔

Tags:
Last updated March 18, 2021