ہیرس کاؤنٹی میں 8 جنوری سے13 تک مرمت کے لٰے مفت مشورہ دستیاب ہے۔

Release Date Release Number
NR-140
Release Date:
January 4, 2018

 

آسٹن، ٹیکساس – جیسا کہ ٹیکسین(ٹیکساس میں رہنے والے) طوفان ہاروی اور بعد میں آنےوالے  سیلاب  سے نقصان زدہ اپنے گھروں کی مرمت یا تعمیر نو کرنا ہے. ہیرس کاؤنٹی میں فیما اور گھر کی تزیٰن کرنے والے سٹورزنے مل کر گھر کو مضبوط اور محفوظ کرنے کے لٰے مفت معلومات، تجاویز اورتحریری مواد فراہم کرنے کے لئے ٹیم بناٰٗئی ہے۔

 

ایک جانب FEMA کے تخفیف سے متعلق ماہرین سوالات کے جواب دینے اور گھروں کو بہتر بنانے سے متعلق مشورے ساتھ ہی مستقبل کی آفات میں نقصان کی روک تھام یا اسے کم کرنے کے آزمودہ طریقے نیز خطرات سے مزاحمت کرنے والے گھروں کی تعمیر کے لیے مشورے اور تکنیکیں فراہم کریں گے۔ فراہم کردہ معلومات اور مفت پبلیکیشنز زیادہ تر خود کیے جانے والے کام اور عمومی کنٹریکٹرز سے متعلق ہیں۔

 

بحالی سے متعلق احاطہ کردہ موضوعات میں سیلاب کا بیمہ، اضافی سہولیات اور سیلاب سے متاثرہ گھر شامل ہیں۔ گھروں کو سیلاب کے نقصانات سے محفوظ رکھنے کے لیے حوالہ جاتی کتابچے مفت دستیاب ہوں گے۔ ان اسٹورز میں فیما مشیر دستیاب ہوں گے:

 

کاؤنٹی

مقامات

تاریخ

اوقات

Harris

سا ئیپرریس ۰ ایس ہارڈ ویئر

جونز روڈ، ہیوسٹن11655 ٹیکساس 77070

 پیر 8 جنوری

منگل جنوری9ممنگل  جنوری  13ہہفتہ

صبح 11 بجے  سے شام 6 بجے  تک

صبح 8 بجے  سے شام 6 بجے  تک

Harris

ہارڈ ویئرسٹی ۔ ایس ہارڈ ویئر

میموریل ڈرائیو 14455 ہیوسٹن ٹیکساس 77079

 پیر 8 جنوری

منگل جنوری9ممنگل  جنوری  13ہہفتہ

صبح 11 بجے  سے شام 6 بجے  تک

صبح 8 بجے  سے شام 6 بجے  تک

Harris

چیمبرلین ۔ ایس ہارڈ ویئر

6 ایس ، ہا ٗی وے  9440 ہیوسٹن ٹیکساس 77083

 پیر 8 جنوری

منگل جنوری9ممنگل  جنوری  13ہہفتہ

صبح 11 بجے  سے شام 6 بجے  تک

صبح 8 بجے  سے شام 6 بجے  تک

 

 

ٹیکساس ڈیزاسٹر کے کمی کی معلومات کے لئے، www.fema.gov/texas-disaster-mitigation ملاحظہ کریں۔

 

 کمی کے متعلق دیگر معلومات کے لئےwww.fema.gov/what-mitigation ملاحظہ کریں۔

 

جائیدادوں کو مستحکم بنانے سے متعلق مزید معلومات یہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے www.fema.gov/protect-your-property۔

 

ہریکین ہاروے اور ٹیکساس کی بحالی پر مزید معلومات کے لیے، ہریکین ہاروے کی تباہی سے متعلق ویب پیج www.fema.gov/disaster/4332 پر جائیں، یا فیس بک http://www.facebook.com/FEMAharvey یا 6 FEMA Region ٹوئیٹر اکاؤنٹ twitter.com/FEMARegion6 ملاحظہ کریں یا ٹیکساس ڈویژن کی ایمرجنسی مینیجمینٹ ویب سائٹ www.dps.texas.gov/dem/ پر جائیں۔

Tags:
Last updated