Main Content

پریزیڈنٹس ڈے پر نیو جرسی ڈیزاسٹر ریکوری سینٹر بند رہیں گے

Release date: 
02/15/2013
Release Number: 
4086 - NR 110

 

ٹرینٹن، نیو جرسی ۔۔ پیر کے روز 18 فروری کو پریزیڈنٹس ڈے پر نیو جرسی کے ڈیزاسٹر ریکوری سینٹر بند رہیں گے۔ سمال بزنس ایڈمنسٹریشن کے آفتی قرضوں کے آوٹ ریچ اور بزنس ریکوری سینٹر بھی

بند رہیں گے۔

منگل وار، 19 فروری سے سینٹر معمول کے اوقات پر کام دوبارہ چالو کریں گے۔

           

مدد اور معلومات آنلائن یا فون کے ذریعے ہمیشہ دستیاب ہیں۔ متاثرین اپنی ڈیزاسٹر امداد کی 

درخواست کی پیش رفت کے بارے میں  DisasterAssistance.gov پر یا سمارٹ فون یا ٹیبلٹ کو استعمال کرکے

m.FEMA.gov پر یا 800-621-FEMA (3362), TTY 800-462-7585 یا 711/VRS کو کال کرکے معلوم کرسکتے ہیں۔ وہ ان نمبروں پر فون کرکے کرایہ کی دوبارہ تصدیق کے بارے میں بھی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

           

گھر یا بزنس کے لئے قرضہ کی اپنی سمال بزنس ایڈمنٹریشن درخواست کے بارے میں 

800-659-2955 یا TTY 800-877-8339 پر فون کرکے یا disastercustomerservice@sba.gov پر ای میل بھیج کر معلومات حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

مزید ذرائع FEMA.gov/SandyNJ اور SBA.gov/Sandy

جن متاثرین کو فلڈ انشورنس کے حق اور اپیل کے طریق عمل پر سوالات ہیں وہ 888-379-9531 ٹول فری نمبر پر فون کرسکتے ہیں۔

پر آنلائن دستیاب ہیں۔

 

فیما کا مقصد ہمارے شہریوں اور فوری امداد دینے والوں کو تعاون فراہم کرنا ہے تاکہ بطور ایک قوم ہم یہ یقینی بنائیں کہ تمام  وارداتوں سے نمٹنے، حفاظت کرنے، اور جوابی کاروائی و بحالی  و تخفیف سے متعلق ہماری صلاحیت کی تعمیر، توثیق اور بہتری میں ہم ایک ساتھ جٹ جائیں۔

www.fema.gov/blog, www.twitter.com/fema, www.facebook.com/fema, پے آنلائن فیما کی پیروی کریں

 اورwww.youtube.com/fema.  ایڈمنسٹریٹر کریگ فگاٹے کی کارکردگی کو بھی فالو کریں: www.twitter.com/craigatfema

سوشل میڈیا کے لنک خالصتا حوالے کے طور پر دئے گئے ہیں۔ فیما کسی غیر سرکاری ویب سائٹ، کمپنی یا ایپلیکیشنز کی تائید نہیں کرتا ہے۔

ایس بی اے کے ڈیزاسٹر اسسٹنس پروگرام مالک مکان، کرایہ داروں اور تمام حجم کے تجارتوں کو طویل مدتی، کم سود والے قرضے فراہم کرتا ہے۔  مزید معلومات کے لئے دیکھیں: www.sba.gov. ایس بی اے کے تمام پروگرام اور خدمات غیر امتیازی سلوک کی بنیاد پر فراہم کئے جاتے ہیں۔

Last Updated: 
07/08/2017 - 11:36
State/Tribal Government or Region: