Content Archive

In an effort to keep FEMA.gov current, the archive contains outdated information that may not reflect current policy or programs.

 

مقامی فلڈ پلین مینیجمنٹ آرڈیننسز کے ذریعہ ان کمیونٹیز کے لیے کافی حد تک نقصان کا تعین کرنا ضروری ہوتا ہے جو قومی سیلابی بیمہ پروگرام میں شرکت کرتی ہیں۔ NFIP کے ذریعے سیلاب کی انشورنس خریدنے والے کسی کمیونٹی کے افراد کے لئے یہ قوانین اپنی جگہ مقرر ہیں۔

illustration of page of paper پریس ریلیز

س ۔  اگر میں غیر دستاویزی تارک وطن ہوں ، تو کیا میں آفات سے متعلق ضروریات کے لئے امداد کا اہل ہوں؟

ج۔          جی ہاں، آپ رضاکارانہ ایجنسیوں کے ذریعہ چلائے جانے والے بہت سے مختلف پروگراموں کے تحت اہل ہو سکتے ہیں

illustration of page of paper پریس ریلیز

کیا مجھے سیلاب کا بیمہ خریدنا چاہیے؟

illustration of page of paper پریس ریلیز


• پس ماندگان جن کے گھروں کو ہریکین مائیکل سے نقصان پہنچا اور جن کا بیمہ نہیں ہے یا جن کے بیمے کی مالیت کم ہے، اپنے گھر کو محفوظ، صاف ستھرا اور قابل رہائش حالت میں لانے کے لیے FEMA سے مدد کے لیے اہل ہو سکتے ہیں۔

illustration of page of paper پریس ریلیز

 

فلوریڈا پین ہینڈل کے وہ مکین جنھیں ہریکین مائیکل کے نتیجے میں نقصان پہنچا ہے، اور جن کی اب بھی قدرتی آفت سے وابستہ ایسی ضروریات ہیں جن کا احاطہ ریاستی یا وفاقی امداد کے ذریعے نہیں کیا جاتا ہے، طویل مدتی بحالی گروپس کے ذریعے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

 

illustration of page of paper پریس ریلیز

TALLAHASSEE, Fla. – کلہون کاونٹی میں ریاستی/ FEMA کا ڈیزاسٹر ریکوری سنٹر
جمعہ، 22 فروری شام 6 بجے بند ہوجائے گا۔ لیکن مدد اب بھی بذریعہ فون، آن لائن یا قریبی سنٹر پر جانے پر دستیاب ہوگی۔

 

illustration of page of paper پریس ریلیز

 

اگر آپ کے پاس نیشنل فلڈ انشورنس پروگرام (NFIP) کی پالیسی ہے اور آپ کے گھر کو ہریکین مائیکل کے سیلاب کی وجہ سے شدید نقصان پہنچا ہے اور یہ سیلاب کے خطرے والے خصوصی علاقے میں واقع ہے، تو آپ دعوے کے ایڈجسٹر یا انشورنس ایجنٹ سے تعمیل کی اضافی لاگت (ICC) کوریج کے لیے کہہ سکتے ہیں۔

illustration of page of paper پریس ریلیز

TALLAHASSEE, Fla. – ہریکین مائیکل کی تباہی کے چار ماہ بعد، فلوریڈا ڈویژن آف ایمرجنسی مینجمینٹ، FEMA اور دیگر ریاستی و وفاقی ایجنسیاں طوفان سے بحالی میں مصروف پس ماندگان اور کمیونٹیز کی مسلسل مدد کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔  یہ ایک طویل مدتی عہد ہے۔

 

illustration of page of paper پریس ریلیز

FEMA حقیقی نقصان کا تعین نہیں کرتی اور کسی پراپرٹی کے مالک کو نقصان کے تعین سے مطلع نہیں کرتی۔ FEMA سے کہا جا سکتا ہے کہ بعض ڈھانچوں کو قدرتی آفت سے ہونے والے نقصان کی حد کا اندازہ کرنے کے لیے کسی مقامی دائرہ اختیار کی مدد کرے۔ مقامی دائرہ اختیار کو ڈیٹا فراہم کیا جاتا ہے، جو اپنے عہد کی بنا پر ہ

illustration of page of paper پریس ریلیز

ہریکین مائیکل سے بحالی کے وسائل کا پورٹل اس معلومات تک آن لائن رسائی فراہم کرتا ہے جو فلوریڈا میں مقامی حکومتوں، غیرمنفعتی تنظیموں، پرائیویٹ سیکٹر اور انسان دوست کمیونٹی کی طوفان سے بحالی کے وسائل تلاش کرنے میں مدد کرسکتا ہے۔

 

illustration of page of paper پریس ریلیز

TALLAHASSEE, Fla. – گلف کاؤنٹی میں واقع ڈیزاسٹر ریکوری سنٹر جمعرات، 31 جنوری سے ویواچیکا سے منتقل ہو کر پورٹ سینٹ جو میں کھلے گا۔

illustration of page of paper پریس ریلیز

مرحلہ 1 – اپنے نقصان کی اطلاع دینے کے لیے فوراً اپنے بیمہ ایجنٹ یا کمپنی سے رابطہ کریں۔ اس امر کو یقینی بنائیں کہ آپ کو اپنی بیمہ کمپنی کا نام معلوم ہو اور ایک فون نمبر یا ای میل ایڈریس ہو جہاں آپ کی بیمہ کمپنی آپ تک پہنچنے سے قبل آپ سے رابطہ کرسکے۔ اگر آپ کو اپنی بیمہ کمپنی کا نام معلوم نہیں ہو،

illustration of page of paper پریس ریلیز

TALLAHASSEE, Fla. – عمارتوں اور ان کی کارکردگی کے ماہرین کی ایک ٹیم نے فلوریڈا پین ہینڈل میں ہریکین مائیکل سے متاثرہ 350 ڈھانچوں کے جائزے کا انعقاد کیا۔

 

illustration of page of paper پریس ریلیز

TALLAHASSEE, Fla. –- FEMA کے ذریعے فائلنگ کے لیے اضافی وقت دیئے جانے کا فیصلہ کرنے کے بعد ہریکین مائیکل کے فلوریڈا میں رہنے والے پس ماندگان کو نیشنل فلڈ انشورنس پروگرام (NFIP) کے لیے نقصان کے دعووں کے ثبوت فائل کرنے کے لیے اضافی وقت دیا گیا ہے۔

illustration of page of paper پریس ریلیز

TALLAHASSEE, Fla. — ہریکین مائیکل کی وجہ سے ہونے والی کشیدگی سے نمٹنے والوں کی مدد کرنے کے لئے مفت مشاورتی خدمات دن کے 24 گھنٹے،
ہفتے کے ساتوں دن دستیاب ہیں۔ پسماندگان ان تربیت یافتہ، دیکھ بھال کرنے والے، پیشہ ورمشیروں کے ساتھ فوری طور پر منسلک ہونے کے لیے 800-985-5990

illustration of page of paper پریس ریلیز