Federal Emergency Management Agency

ہیکنسیک، ہوبوکن کے بحالی کے مراکز پے جانے کا آخری موقع

Main Content
Release date: 
01/31/2013
Release Number: 
4086 - NJ 098

 

ٹرینٹن، نیو جرزی - ہیکنسیک میں برگن کاؤنٹی پلازہ کے اور ہوبوکن سٹی ہال کے ہنگامی حالات سے بحالی کے مراکز جعمرات ، 31 جنوری کو شام 7 بجے بند ہو جائیں گے.  

ریاستی اور وفاقی حکام اس امر کی طرف قریبی توجہ  دیتے ہیں کہ ریاست بھر میں کتنے درخواست دہندگان مراکز پر آرہے ہیں۔ پچھلے ہفتوں کے دوران، ہیکنسیک اور ہوبوکن کے مراکز پے مدد طلب کرنے والوں کو تعداد کم ہو گئی ہے، جس سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ بچنے والوں کی معلوماتی

مدد اور معلومات آنلائن یا فون کے ذریعے ہمیشہ دستیاب ہیں. بچنے والے اپنی ہنگامی حالات کی امداد کی درخواستوں کا اسٹیٹس DisasterAssistance.gov پے چیک کر سکتے ہیں یا اسمارٹ فون یا ٹیبلٹ کے ذریعے  m.FEMA.govپےجا کے
 800-621-3362 (FEMA) پے فون کر کے  ,ٹی ٹی وائی 800-462-7585- یا /711وی آر ایس. وہ اپنے اسمال بزنس ایڈمنسٹریشن کے ہنگامی حالات کے گھر کے قرضے کی درخواستوں کے بارے میں سوالات پوچھ سکتے ہیں
  800-659-2955پے فون کر کے یا ٹی ٹی وائی 800-877-8339 یا پھر  disastercustomerservice@sba.govکو ای میل کر کے. مزید وسائل  FEMA.gov/SandyNJآنلائن پے دستیاب ہیں.

ضروریات زیادہ تر پوری ہو چکی ہیں. 

وہ جن کو ہیکنسیک اور ہوبوکیں کے علاقے میں ہنگامی حالات سے بحالی کے مرکز پے جانا ہے وہ جرزی ریجنل سینٹر پے جا سکتے ہیں:

                       

Hudson County Government Building  (پہلے پراویڈنٹ بینک بلڈنگ کہلاتی تھی(

 

ہڈسن کاؤنٹی گورمنٹ بلڈنگ
830 Bergen Ave.

Jersey City, NJ 07306

 

دوسرے مقامات کی فہرست آنلائن FEMA.gov/drc پے ہے.

جب سے ہیکنسیک کا ہنگامی حالات سے بحالی کا مرکز  8نومبر 2012 میں کھلا ہے، طوفان سینڈی سے بچنے والوں کی طرف سے 1,800 سے زیادہ لوگ آ چکے ہیں.

جب سے ہوبوکیں کا ہنگامی حالات سے بحالی کا مرکز  12نومبر 2012 میں کھلا ہے، طوفان سینڈی سے بچنے والوں کی طرف سے 3,800 سے زیادہ لوگ آ چکے ہیں.

فیما کا مقصد ہمارے شہریوں اور فوری امداد دینے والوں کو تعاون فراہم کرنا ہے تاکہ بطور ایک قوم ہم یہ یقینی بنائیں کہ تمام  وارداتوں سے نمٹنے، حفاظت کرنے، اور جوابی کاروائی و بحالی  و تخفیف سے متعلق ہماری صلاحیت کی تعمیر، توثیق اور بہتری میں ہم ایک ساتھ جٹ جائیں۔

 

فیما کو آنلائن فالو کریںwww.fema.gov/blog, www.twitter.com/fema, www.facebook.com/femawww.facebook.com/fema  اور www.youtube.com/fema ایڈمنسٹریٹر کریگ فگاٹے کی کارکردگی کو بھی فالو کریں: www.twitter.com/craigatfema

سوشل میڈیا کے لنک خالصتا حوالے کے طور پر دئے گئے ہیں۔ فیما کسی غیر سرکاری ویب سائٹ، کمپنی یا ایپلیکیشنز کی تائید نہیں کرتا ہے۔

Last Updated: 
01/31/2013 - 10:38
State/Tribal Government or Region: 
Related Disaster: 
Back to Top