Federal Emergency Management Agency

نیو جرسی کے سیلاب کے نقشے کی معلومات کے لیے ہاٹ لائن دسیاب ہے

Main Content
Release date: 
07/16/2013
Release Number: 
4086-183
 

ٹرینٹن، این جے -- چوں کہ فیڈرل ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی نیو جرسی میں سیلاب کے علاقوں کا ابتدائی کام کا نقشہ بدستور جاری کررہی ہے، اس لیے قومی سیلاب کے بیمہ کے پروگرام کی پالیسیوں کے متعلق سوالات کرنے والے باشندگان کے پاس تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کے سلسلہ میں کال کرنے کے لیے ہیلپ لائن موجود ہے۔

نیو جرسی کے جن باشندگان کو نیو جرسی کے لیے نئے نئے جاری کردہ نیو جرسی کے لیے قومی سیلاب کے بیمہ کے پروگرام کے ابتدائی کام کے نقشے پر مبنی سیلاب کے بیمہ کے متعلق معلومات کی ضرورت ہے، وہ پیر تا جمعہ، 8:30 بجے صبح تا 4:30 بجے شام، 877-287-9804 کو کال کرسکتے ہیں۔

ایسے بیمہ بردار جن کے پاس اپنے دعووں کے متعلق سوالات یا تشویشات ہیں، وہ 877-287-9804 پر NFIP ماہرین سے بھی بات کرسکتے ہیں۔

ہیلپ لائن پیر تا جمعہ 8 بجے صبح تا 4:30 بجے سہ پہر چالو رہتی ہے۔ اضافی معلومات www.floodsmart.gov پر دستیاب ہے۔

ساحلی نقشہ کشی کی کوششوں اور طوفان سینڈی کی بحالی سے متعلق اضافی معلومات ریجین 2 کوسٹل انالائسس میپنک کی ویب سائٹ www.region2coastal.com پر مل سکتی ہیں۔

نیو جرسی کی آفت سے متعلق بحالی کے بارے میں مزید معلومات www.fema.gov/disaster/4086 یا www.state.nj.us/njoem پر آن لائن دستیاب ہے۔ FEMA twitter.com/femasandy پر ٹوئٹر پر اور www.facebook.com/femasandy پر فیس بک پر بھی موجود ہے۔ زیادہ مضبوط، زیادہ محفوظ اور زیادہ خوبصورت تعمیر کے طریقوں سے متعلق معلومات کے لیے، www.fema.gov دیکھیں۔

FEMA کا مشن یہ ہے کہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہمارے شہریوں اور بروقت پہنچنے والے کارکنوں کا تعاون کیا جائے کہ تمام خطرات کے لیے تیار رہنے، ان سے بچنے، ان کا جواب دینے، ان سے بحالی، اور ان میں تخفیف کرنے کے لیے ہم ایک ساتھ مل

FEMA کو آن لائن www.fema.gov/blog, www.twitter.com/fema, www.facebook.com/fema اور www.youtube.com/fema پر فالو کریں۔ نیز، اڈمنسٹریٹر کریگ فوگیٹ کی سرگرمیوں کو www.twitter.com/craigatfema پر فالو کریں۔

 کر اپنی اہلیت کو مضبوط کریں، قائم رکھیں، اور ان کی اصلاح کریں۔

سوشل میڈیا کے فراہم کردہ لنک صرف حوالہ کے لیے ہیں۔ FEMA کسی غیر سرکاری ویب سائٹ، کمپنی یا درخواست کی تصدیق نہیں کرتی ہے۔

 

Last Updated: 
07/19/2013 - 09:53
State/Tribal Government or Region: 
Related Disaster: 
Back to Top