Federal Emergency Management Agency

ایک نیو جرسی جوڑے کو احتیاطی تدابیر نے نقصان سے بچایا

Main Content
Release date: 
06/14/2013
Release Number: 
4086-166

ٹرینٹن، نیو جرس--۔ کسی آفت میں، ایسی عمارتیں جو  اعلی معیار کے مطابق تعمیر کی گئی ہوں نہ صرف جائیداد کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرتی ہیں بلکہ جانیں بچاتی ہیں اور کم انشورنس پریمیم کے ذریعے پیسے بھی۔

فریڈ اور سیسلیا ہاروے چھٹی پر تھے جب انہوں نے ٹی وی پر ان کے آبائی شہر میں  آتے ہوئے طوفان

انہوں نے ان کے پڑوس کے زیادہ تر گھروں کو پہنچے ہوئے نقصان کو دیکھ لیکن نیوز کاسٹ پر اپنے گھر کے نقصان کو نہیں دیکھ سکے۔  اس جوڑے کو طوفان کے 11 دن بعد ان کے گھر میں واپس جانے کی اجازت دی گئی اور انوں نے اپنے گھر میں خوش قسمتی سے صرف معمولی نقصان پایا۔ ایک ہفتے بعد اس جوڑے نے گھر کی صفائی شروع کردی۔

 سینڈی کے نقصان کا ویڈیو دیکھا۔ 

انہوں نے 2000 ء میں گھر کو خرید کر اس کی بنیاد کو اونچا کردیا تھا۔ گھر کو کوئی سابقہ ​​طوفان سے نقصان نہیں پہنچا تھا، لیکن "ہم کو معلوم تھا اگر ہم گھر کی بنیاد کو بلند کرتے ہیں تو ہم زیادہ محفوظ محسوس کریں گے۔"   

گھر کو پرانی بنیاد سے اوپر اٹھایا گیا تھا اور پھر واپس سیلاب کے نکلنے کے 12 راستوں کے ساتھ 

فلڈ انشورنس کی شرح کے نقشے کے مطابق تب سیلاب کی سطح 9 فٹ مقرر تھی۔ فیما ایڈوائزری بیس فلڈ  ایلیویشن بھی نو فٹ ہے۔ ہاروے فیملی کا گھر اوسط درجے کی اونچی لہروں سے  15 فٹ اوپر ہے۔

ایک نئی، مزید تقویت دینے والی ٹھوس بنیاد پر ڈال دیا گیا تھا۔ 

"ذہنی سکون، اور سیلاب کے انشورنس کی کم شرح، واقعی ہمارے گھر کی بنیاد کو اوپر اٹھانے کی قیمت کا جواز ہیں۔" ہاروے نے کہا۔ " ارد گرد نظر دوڑائیں اور اپنے ہمسایوں کے گھروں کے تمام نقصان کو دیکھیں اور ان میں سے اکثر نے ڈھانچے کی مرمت کا کام مکمل نہیں کیا ہے۔ جیسے ہی مقامی حکام نے اجازت دی، ہم اپنے گھر پر واپس جانے کے قابل تھے۔"
 

خطرے کی تخفیف - نقصان کی روک تھام کے لئے طوفان کے آنے سے پہلے کئے گئے اقدامات – ک

موجودہ، ثابت شدہ منصوبہ بندی اور تعمیری معیارات، خطروں کی تخفیف کے استعمال سے افراد اور کمیونٹی کی تباہی کے بعد کا انتشار کم ہوتا ہے اور زیادہ تیزی سے تعمیر نو ہوتی ہے۔ خطرہ کی تخفیف کی طویل مدتی منصوبہ بندی اور منصوبے کمیونٹیز اور افراد کو تباہی سے نقصان، تعمیر نو اور بار بار کے نقصان کے دائرے کو توڑنے میں مدد کرتی ہے۔

سی آفت کے بعد دوبارہ تعمیر اور ایک ریکوری کے لئے درکار  وقت کو کم کرنے کی کلید ہے۔

یہ مانی ہوئی بات ہے کہ خطرے کی تخفیف افراد، کمیونٹی، اور مجموعی طور پر معاشرے پر مالی اثرات کو کم کرتی ہے۔ فلڈ پلین مینجمنٹ کی عمل سے ہر سال ملک کو 1 ارب ڈالر سے زیادہ نفصانات سے  بچاتی ہے۔

Harvey Home afterHarvey Home After

ہول گیٹ نیوجرسی میں فریڈ اور سسیلیا ہاروے کا گھر 2000 میں تعمیر کے پہلے اور بعد میں جس میں گھر کو اوسط اونچی لہروں سے 15 فٹ اوپر اٹھایا گیا۔ ہاروے کو سینڈی طوفان سے کم سے کم نقصان پہنچا۔   ہاروے کا پڑوس اس معاملے میں خوش قسمت نہیں تھا۔

www.fema.gov/blog, www.twitter.com/fema, www.facebook.com/fema

ساتھ جٹ جائیں۔

سوشل میڈیا کے لنک خالصتا حوالے کے طور پر دئے گئے ہیں۔ فیما کسی غیر سرکاری ویب

گیٹ کی کارکردگی کی بھی www.twitter.com/craigatfema پے پیروی کریں۔ 

 سائٹ، کمپنی یا ایپلیکیشنز کی تائید نہیں کرتا ہ

 

Last Updated: 
06/19/2013 - 18:08
State/Tribal Government or Region: 
Related Disaster: 
Back to Top