Federal Emergency Management Agency

فلڈ انشورنس اور خطرے کی تخفیف کے لئے ہیلپ لائن اب دستیاب ہے

Main Content
Release date: 
06/14/2013
Release Number: 
4086-164

ٹرینٹن، نیو جرسی۔۔ نیشنل فلڈ انشورنس پروگرام اور خطرے کی تخفیف کی تکنیک کے بارے میں نیو جرسی کے شہری اپنے سوالات پر تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کے لئے ہیلپ لائن کو کال کرسکتے ہیں۔

جن لوگوں کو فلڈ انشورنس، تازہ ترین نقشے، یا خطرے کی تخفیف کے موضوعات اور مسائل کے بارے میں معلومات کی ضرورت ہے وہ 9804-287-877-1 پر فون کرسکتے ہیں۔  پالیسی رکھنے والے بھی اپنے دعوے کے بارے میں کسی سوال یا خدشات کے لئے NFIP ماہرین کے ساتھ بات کر سکتے ہیں۔

ہیلپ لائن پیر سے جمعہ، 8 بجے صبح سے  شام 4:30 بجے تک کھلی ہوتی ہے۔   اضافی معلومات اس ویب سائٹ پر دستیاب ہیں www.floodsmart.gov

نیو جرسی ڈیزاسٹر ریکوری کے بارے میں مزید معلومات آن لائن ان ویب سائٹوں پر دستیاب ہیں www.fema.gov/disaster/4086 یا www.state.nj.us/njoem.  فیما ٹویٹر پر twitter.com/femasandy  اور فیس بک پر www.facebook.com/femasandy دستیاب ہے۔ مضبوط، محفوظ اور بہتر تعمیرات کے طریقوں کے بارے میں معلومات کے لئے www.fema.gov ملاحظہ کریں۔

فیما کا مقصد ہمارے شہریوں اور فوری امداد دینے والوں کو تعاون فراہم کرنا ہے تاکہ بطور ایک قوم ہم یہ یقینی بنائیں کہ تمام  وارداتوں سے نمٹنے، حفاظت کرنے، اور جوابی کاروائی و بحالی  و تخفیف سے متعلق ہماری صلاحیت کی ت

www.fema.gov/blog, www.twitter.com/fema, www.facebook.com/fema,

عمیر، توثیق اور بہتری میں ہم ایک ساتھ جٹ جائیں۔

اور www.youtube.com/fema پر آنلائن فیما کی پیروی کریں۔ ایڈمنسٹریٹر کریگ فوگیٹ کی کارکردگی کی بھی www.twitter.com/craigatfema پے پیروی کریں۔ 

سوشل میڈیا کے لنک خالصتا حوالے کے طور پر دئے گئے ہیں۔ فیما کسی غیر سرکاری ویب سائٹ، کمپنی یا ایپلیکیشنز کی تائید نہیں کرتا ہے۔

 

Last Updated: 
06/18/2013 - 16:36
State/Tribal Government or Region: 
Related Disaster: 
Back to Top