Federal Emergency Management Agency

رضا کارانہ ایجنسیوں کا بڑے طوفان سینڈی کے بچنے والوں کو امداد دینا جاری ہے

Main Content
Release date: 
05/14/2013
Release Number: 
4086-156

 

ٹرینٹن نیو جرزی -- بارے طوفان سینڈی کے فوری  نتائج کے بعد، پوری قوم سے رضا کارانہ گروہ نیو جرزی میں مدد کرنے کے لئے آے. چھ مہینے کے بعد، حادثے کے رد عمل کا مرحلہ ختم ہو گیا ہے، لیکن رضا کر بحالی کی جدوجہد کا اہم حصّہ رہتے ہیں. اور وہ لمبے عرصے کے لیے یہاں ہیں.

  جیسے جیسے نیو جرزی والے اپنی بحالی میں آگے بڑھ رہے ہیں ان کو خدمات کا ایک سلسلہ فراہم کرنے کے لئے رضاکارانہ اداروں کا ایک اشتراک، دی نیشنل والنٹری اورگنیزیشن ایکٹو ان ڈیزاسٹر (وی او ے اے ڈی)، وفاقی، ریاستی، اور مقامی ایجنسیوں کے ساتھ مل کے کام کر رہی ہے.

ایسی آبادیاں جن کی رسائی اور فعلی ضروریات ہیں انکی شناخت کر کے، مہیا وفاقی امداد کے پروگرامز کی شناخت کر کے اور ربط او ضبط اور عطیہ کا انتظام کر کے فیما ان کی کوششوں کو سہارا دیتی ہے. مل کر یہ ایجنسیاں لانگ ٹرم ریکوری گروپ (ایل ٹی آر جی) بنتی ہیں. فیما کی رضاکارانہ ایجنسیوں کے رابطے ریاستی اور مقامی درجوں پے رضاکارانہ گروہوں کے ساتھ کام کرتے ہیں اور خاص ضروریات کے سلسلے میں مدد کے لئے لوگوں کو ایل ٹی آر جی کی طرف بھی بھیجتے ہیں.

 

ان رضاکارانہ اداروں کے کام میں سیلاب کے ملبے کی صفائی کے ساتھ ساتھ گھروں کی مرمت اور دوبارہ تعمیر، کم-عرصے کے لئے کھانا مہیا کرنا، کپڑوں اور پناہ کی امداد، اور کونسلنگ کی خدمات شامل ہیں.

 

وال ٹاونشپ میں، نارتھ کیرولائنا بیپٹسٹ مین سے رضاکار جن کی پھپودند ٹھیک کرنے میں خاص صلاحیتیں ہیں وہ سیلاب-سے تباہ گھروں سے پھپودند ہٹا رہے ہیں.

 

سمیریٹنز پرس، جو کہ ایک غیر-فرقہ وار ایوینجلیکل عیسائی تنظیم ہے جنکی خدمات پوری دنیا میں ہیں، کے رضاکار منماوتھ  اور اوشن کاؤنٹیز میں مالک مکانوں کے لئے شیٹ راک لگا رہے ہیں اور دوسرے دوبارہ تعمیری کام انجام دے رہے ہیں.

 

نیو جرزی کے کمیونیٹی  فوڈ بینک کی  این جے وی او اے ڈی چیئر کیتھی مکین نے کہا کہ "یہاں پر کچھ بہت عظیم کام ہو رہا ہے".

 

مکین نے کہا کہ حال میں اس وقت  ١٤ ایل ٹی آر جی ایجنسیاں نیو جرزی میں بحالی کے منصوبوں پے کام کر رہی ہیں.

 

دوسری مقامی اور قومی تنظیمیں جو جاری بحالی میں سرگرم ہیں ان میں شامل ہیں: دا امریکن ریڈ کراس، دا کمیونٹی فوڈ بینک آف نیو جرزی، چرچ ورلڈ سروس، ورلڈ رینیو، یو ایم سی او آر (یونایٹڈ میتھوڈسٹ چرچ)، مورمون ہیلنگ ہینڈز، آپریشن ہوپ، یونایٹڈ چرچ آف کرایسٹ، کیتھولک چیریٹیز، این ای سی ایچ اے ایم اے(جوئش رسپانس)، آئ سی این اے(مسلم ہیومینیٹی)، ریبیلڈنگ ٹوگیتھر، ہیبٹیٹ فار ہیومینیٹی، لوتھرن ڈیزاسٹر رسپانس، پریسبٹرین ڈیزاسٹر سروسس، دا سیلویشن آرمی، خاص یونائیٹڈ وے تنظیموں کے ساتھ ساتھ کئی دوسرے فرقوں کے عقیدے کی بنیاد پے رضاکار، انفرادی چرچز، سیناگوگ، اور مسجدیں.

 

مکین نے کہا کہ کئی ایجنسیوں سے مدد کا وسیع سلسلہ دستیاب ہے. انکا مشورہ ہے کہ نیو جرزی کے سینڈی سے بچنے والے www.nj211.org پے جا کے دیکھیں کو جو مدد انکو چاہیے وہ اسکو کیسے ڈھونڈ سکتے ہیں.

 

 مکین نے کہا کہ"ہماری پوری ذرائع کی ہدایات 1-1-2 پے ہیں." 1”-1- 2درخواستوں کو سہی لوگوں کی طرف بھیج سکتی ہے.”

 

فیما کا مقصد ہمارے شہریوں اور فوری امداد دینے والوں کو تعاون فراہم کرنا ہے تاکہ بطور ایک قوم ہم یہ یقینی بنائیں کہ تمام  وارداتوں سے نمٹنے، حفاظت کرنے، اور جوابی کاروائی و بحالی  و تخفیف سے متعلق ہماری صلاحیت کی تعمیر، توثیق اور بہتری میں ہم ایک ساتھ جٹ جائیں۔

 

www.fema.gov/blog, www.twitter.com/fema, www.facebook.com/fema, پے آنلائن فیما کی پیروی کریں

اورwww.youtube.com/fema. ایڈمنسٹریٹر کریگ فوگیٹ کی کارکردگی کی بھی www.twitter.com/craigatfema پے پیروی کریں. 

 

سوشل میڈیا کے لنک خالصتا حوالے کے طور پر دئے گئے ہیں. فیما کسی غیر سرکاری ویب سائٹ، کمپنی یا ایپلیکیشنز کی تائید نہیں کرتا ہے.

 

Last Updated: 
05/14/2013 - 16:41
State/Tribal Government or Region: 
Related Disaster: 
Back to Top