Federal Emergency Management Agency

ناسو اور سفولک کاؤنٹیز میں ہنگامی حالات سے بحالی کے مراکز ہنگامی حالات کے قرضوں کے روابط بڑھانے کے مراکز میں تبدیل ہو رہے ہیں

Main Content
Release date: 
04/26/2013
Release Number: 
215

نیو یارک - بدھ، 1 مئی صبح 9 بجے سے، ناسو اور سفولک کاؤنٹیز میں چار ہنگامی حالات سے بحالی کے مراکز ہنگامی حالات کے قرضوں کے روابط بڑھانے کے مراکز بن جائیں گے.

یہ مراکز, جن کو یو ایس اسمال بزنس ایڈمنسٹریشن چلا رہی ہے، پیر سے جمعہ، صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک، اور ہفتے کو صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک کھلیں گے.

ہنگامی حالات کے قرضے کے روابط بڑھانے والا مرکز لمبے-عرصے کی مرمت اور دوبارہ تعمیر کے لئے  جو رقم چاہئے اس پے توجہ دیتا ہے. مالک مکان،کراۓ دار اور کاروبار والے ایس بی اے کے نمائندوں سے انفرادی طور پے بات چیت کر سکے گے. فیڈرل ایمرجنسی مینجمینٹ ایجنسی کی طرف سے ماہرین بھی دستیاب ہوں گے.

ان مراکز پے:

  • کسی بھی سائز کے کاروبار اور کچھ خاص غیر منافعی جن کو جسمانی نقصان ہوا ہو یا نہ ہوا ہو وہ ایک اکونومک انجری ڈیزاسٹر لون (ای ڈی آئ ایل) کے لئے درخواست دے سکتے ہیں، جو کہ ہنگامی حالات سے متعلق نقدی کے بہاؤ کے مسائل کے لئے ایک کامیدہ سرمایہ قرضہ ہے.
  • کاروبار، مالک مکان اور کرانے دار اپنی ایس بی اے کی ہنگامی حالات کے قرضے کی درخواست کے بارے ،میں کوئی بھی سوالات پوچھ سکتے ہیں یا اس کا درجہ دیکھ سکتے ہیں. 
  • درخواست گزارن اپنے فیما کے اندراج کے درجے کے بارے میں دیکھ سکتے ہیں اور کسی بھی لکھائی میں موصول ہوئی خط و کتابت کے بارے میں وضاحت حاصل کر سکتے ہیں.

مندرجہ ذیل ان مقامات کی فہرست ہے جو کہ ہنگامی حالات کے قرضوں کے روابط بڑھانے کے مراکز میں تبدیل ہو رہے ہیں:

کاؤنٹی

پتہ

نساؤ کاؤنٹی

ریکریشن سینٹر اینڈ آئس ارینا (Recreation Center and Ice Arena)

700 Magnolia Blvd., Long Beach, NY 11561

نساؤ کاؤنٹی

آئلینڈ پارک ولیج حال (آ=ایل آئ آر آر) پارکنگ لاٹIsland Park) (Village Hall (LIRR) parking lot

127 Long Beach Rd., Island Park, NY 11558

نساؤ کاؤنٹی

سیڈر کریک پارک(Cedar Creek Park)

Merrick Rd. East, Seaford, NY 11783

سفولک کاونٹی

کوپیگ میموریل لائبریری (Copiague Memorial Library)

50 Deauville Blvd., Copiague, NY 11726

 

ناسو اور سفولک کاؤنٹیز میں ہنگامی حالات سے بحالی کے مراکز ہنگامی حالات کے قرضوں کے روابط بڑھانے کے مراکز میں تبدیل ہو رہے ہیں - صفہ 2

ایس بی اے کے آفتی قرضہ کی درخواست کے ساتھ مدد کے لئے ایس بی اے ڈیزاسٹر کسٹمر سروس سینٹر کو
 800-659-2955 (TTY 800-877-8339) پر فون کریں یا DisasterCustomerService@sba.gov پر ای میل بھیجیں۔ 

نیویارک کی ڈیزاسٹر ریکوری کے بارے میں مزید جاننے کے لئے یہ ویب سائٹیں دیکھیں: www.fema.gov/SandyNY, www.twitter.com/FEMASandy, www.facebook.com/FEMASandy, www.fema.gov/blog

###

فیما کا مقصد ہمارے شہریوں اور فوری امداد دینے والوں کو تعاون فراہم کرنا ہے تاکہ بطور ایک قوم ہم یہ یقینی بنائیں کہ تمام  وارداتوں سے نمٹنے، حفاظت کرنے، اور جوابی کاروائی و بحالی  و تخفیف سے متعلق ہماری صلاحیت کی تعمیر، توثیق اور بہتری میں ہم ایک ساتھ جٹ جائیں۔

بحالی کے لئے  امداد بلا لحاظ نسل، رنگ، مذہب، قومیت، جنس، عمر، معذوری، انگریزی زبان کی قابلیت یا معاشی حیثیت دستیاب ہے۔ اگر آپ یا آپ کے کسی جاننے والے کے خلاف امتیازی سلوک کیا گیا ہے تو فیما کے ٹول فری نمبر پر اس کی اطلاع دیں800-621-FEMA (3362). ٹی ٹی وائی (TTY) کے لئے اس نمبر پر کال کریں۔
 7585-462-800

فیما کے عارضی رہائشی امداد اور پبلک نقل و حمل کے اخراجات، میڈیکل و ڈینٹل اخراجات، اور جنازہ و تدفین کے اخراجات کے گرانٹ کی خاطر افراد کو SBA قرضہ کے لئے درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ تاہم، درخواست دہندگان جو ایس بی اے قرضہ کی درخواستیں حاصل کرتے ہیں، انہیں درخواستوں کو  ایس بی اے کےقرضہ افسران کو پیش کرنا چاہئیے تاکہ ایسی امداد کے اہل ہوں جو ذاتی ملکیت، گاڑی کی مرمت یا متبادل، اور نقل و حرکت و سٹوریج کے اخراجات کا احاطہ کرتی ہے۔

Last Updated: 
04/30/2013 - 08:56
State/Tribal Government or Region: 
Related Disaster: 
Back to Top