Federal Emergency Management Agency

فیما کی امداد کا اندراج کروانے کے لئے نیو جرزی والوں کے پاس دو ہفتے بچے ہیں

Main Content
Release date: 
04/19/2013
Release Number: 
4086-143

 

ٹرینٹن نیو جرزی-- نیو جرزی میں طوفان سینڈی سے بچنے والے جن کے طوفان سے تعلق رکھنے والے نقصانات ہیں کے پاس فیڈرل ایمرجنسی مینجمینٹ ایجنسی کے ساتھ اندراج کروانے کے لئے صرف دو ہفتے بچے ہیں. باشندوں کو ہنگامی حالات کی امداد کے لئے رات کے بارہ بجے )ای ڈی ٹی( 1, مئی تک اندراج کروانا ہو گا.

 

بچنے والے  DisasterAssistance.gov پے آنلائن اندراج کروا سکتے ہیں اور اپنی درخواست کے درجے کو دیکھ سکتے ہیں یا اسمارٹ فون یا ٹیبلٹ کے کے ذریعے m.fema.gov وہ800-621-3362  پے بھی فون کر سکتے ہیں یا ٹی ٹی وائی.
800-462-7585  وہ جو 711-ریلے یا ویڈیو ریلے کی خدمات کا استعمال کرتے ہیں وہ 800-621-3362 پے فون کر سکتے ہیں.

 

 1 مئی درخواستوں کو واپس کرنے کی آخری تاریخ بھی ہے یو ایس اسمال بزنس ایڈمنسٹریشن کے کم-سود والے ہنگامی حالات کے قرضوں کے لئے، جو کہ لمبے-عرصے کی دوبارہ تعمیر کے وفاقی فنڈز کا اصلی ذریعہ ہیں. بچنے والے 1 مئی, رات بارہ بجے تک       disasterloan.sba.gov/ela   پے آنلائن درخوست پر کر کے ایس بی اے کے ہنگامی حالات کے گھر کے یا کاروبار کے قرضے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں

           

جن بچنے والوں نے وفاقی ہنگامی حالات کی امداد کے لئے درخواست دی ہے ان سے زور دیا جاتا ہے کہ فیما اور ایس بی اے کے ساتھ رابطے میں رہیں. درخواست گزرن کو چاہیے کہ اپنے ڈاک کے پتے، فون نمبر یا ای میل کے پتے مئی تبدیلی آے تو فیما اور ایس بی اے کو مطلع کریں.

 

ہنگامی حالات سے بحالی کا مراکز پے فیما کے عملہ دستیاب ہے خطوط کے بارے میں وضاحت مہیا کرنے کے لئے، بچنے والوں کی عارضی رہائش ڈھونڈنے میں مدد کے لئے اگر انکی اصلی رہائش گاہ تباہ یا نقصان شدہ ہوئی ہو، امداد کے لئے درخواستوں کے درجے کے بارے میں دیکھنے کے لئے  یا بچنے والوں کو دوسری ایسی ایجنسیوں کی طرف بھیجنے کے لئے جو مزید مدد مہیا کر سکتی ہیں.

 

باشندوں کو یاد دہانی کروائی جاتی ہے کہ تین ہنگامی حالات سے بحالی کے مراکز ہفتہ، 20 اپریل کو تبدیلی کریں گے، اور پیر، 22 اپریل کو ہنگامی حالات کے قرضے کے روابط بڑھانے کے مرکز کے طور پے دوبارہ کھلیں گے.

وہ ڈی آر سی جو تبدیل ہو رہے ہیں وہ لینارڈو میں ہینری ہڈسن ٹریل ایکٹویٹی سینٹر، لٹل ایگ ہاربر ٹاونشپ میں  لٹل ایگ ہاربر سینئر سینٹر اور میناہوکن میں اوشن کاؤنٹی سدھرن ریسورس سینٹر پے واقع ہیں.

 

باشندے کسی بھی بقیہ ہنگامی حالات سے بحالی کے مرکز پے جا سکتے ہیں جو کہ نیو جرزی میں اوشن، کیپ مے، ہڈسن، اٹلانٹک، اور میمتھ کاؤنٹیز میں واقع ہیں. بچنے والے FEMA.gov/DRC پے جا کے اپنے نزدیک ترین مرکز کے پتے کو ڈھونڈ سکتے ہیں، یا  800-621-3362پے فون کر کے.

 

 15 اپریل سے، 384 ملین ڈالر سے زیادہ رقم گرانٹس کے طور پے منظور کی گئی ہے، مرمت یا بدلنے کے لئے، کرانے کی امداد اور دوسری ضروریات کے لۓ. مزید 718.9 ملین ڈالر ایس بی اے کم-سود والے ہنگامی حالات کے قرضوں کے طور پے منظور کئے گۓ ہیں 10,900 سے زیادہ گھروں اور کرابروں کے لئے.

 

ایس بی اے بارے میں مزید معلومات کے لیے، ایس بی اے کے کسٹمر سروس سینٹر پے صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک  فون کریں. )ای ڈی ٹی(پیر سے جمعہ 800-659-2955 پے یا ٹی ٹی وائی  800-877-8339.  بچنے والے آنلائن disasterloan.sba.gov/ela پے درخواست دے سکتے ہیں. درخواست گزارن ایس بی اے کی ویبسائٹ  sba.gov/services/disasterassistance پے بھی جا سکتے ہیں یا  disastercustomerservice @sba.govپے ای میل کر سکتے ہیں.  

 

 مزید ذرائع آنلائن FEMA.gov/SandyNJ اورSBA.gov/Sandy  پے بھی دستیاب ہیں.

 

فیما کا مقصد ہمارے شہریوں اور فوری امداد دینے والوں کو تعاون فراہم کرنا ہے تاکہ بطور ایک قوم ہم یہ یقینی بنائیں کہ تمام  وارداتوں سے نمٹنے، حفاظت کرنے، اور جوابی کاروائی و بحالی  و تخفیف سے متعلق ہماری صلاحیت کی تعمیر، توثیق اور بہتری میں ہم ایک ساتھ جٹ جائیں۔

 

www.fema.gov/blog, www.twitter.com/fema, www.facebook.com/fema, پے آنلائن فیما کی پیروی کریں

 اورwww.youtube.com/fema. ایڈمنسٹریٹر کریگ فگاٹے کی کارکردگی کو بھی فالو کریں: www.twitter.com/craigatfema

 

سوشل میڈیا کے لنک صرف حوالے کے طور پر دئے گئے ہیں۔ فیما کسی غیر سرکاری ویب سائٹ، کمپنی یا ایپلیکیشنز کی تائید نہیں کرتا ہے۔

Last Updated: 
04/19/2013 - 16:24
State/Tribal Government or Region: 
Related Disaster: 
Back to Top