Federal Emergency Management Agency

نیوجرسی کی سینڈی طوفان سے بحالی: بذریعہ اعداد

Main Content
Release date: 
03/27/2013
Release Number: 
4086-131

ٹرینٹون، نیو جرسی -- نیوجرسی کے سینڈی طوفان کے آفت زدگان کو25 مارچ تک آفتی امداد بذریعہ اعداد:

  • اب تک کُل 3 بلین ڈالر کی ادائیگیاں دعووں پر قومی سیلابی بیمہ پروگرام میں کی گئیں
  • افراد اور گھرانوں کے لیے FEMA گرانٹس میں 373 ملین ڈالر منظور کیے گئے
    • رہائشی امداد کے لیے 321.9 ملین ڈالر
    • دیگر ضروریات کے لیے 51.1 ملین ڈالر
  • گھر مالکان، کرایہ داروں اور کاروباروں کے لیے آفتی قرضوں میں 651.7 ملین ڈالر منظور کیے گئے
  • 206.7  ملین ڈالر علاقوں اور کچھ بلامنافع کام کرنے والے تنظیموں جنہوں نے عوام کی خدمت کی، کے لیے FEMA عوامی امدادی گرانٹس میں منظور کیے گئے
  • 258،991 لوگوں نے مدد یا معلومات کے لیے FEMA سے رابطہ کیا
  • 124،479 گھریلو معائنے مکمل کیے گئے
  • آفت سے بحالی کے مراکز پر 84,054 تشریف آوریاں
  • آفت زدگان جن کے بحالی کے بارے میں سوالات ہیں کی رہنمائی کے لیے نو مراکز کھلے ہیں (آفت زدگان FEMA.gov/DRC پر اپنا نزدیک ترین مرکز تلاش کر سکتے ہیں)

آفت زدگان DisasterAssistance.gov پر آن لائن، m.fema.gov پر بذریعہ سمارٹ فون یا ٹیبلٹ FEMA کے پاس اندراج کروا سکتے ہیں اور اپنی درخواستوں کی کیفیت دیکھ سکتے ہیں۔ وہ 3362-621-800 یا TTY 800-462-7585 پر کال بھی کر سکتے ہیں۔ وہ لوگ جو 711 ریلے یا ویڈیو ریلے سروسز استعمال کرتے ہیں، 3362-621-800 پر کال کر سکتے ہیں۔ بحالی مددگار روزانہ صبح 7 بجے تا رات 10 بجے دستیاب رہتے ہیں۔

آفت زدگان 800-659-2955  یا TTY 800-877-8339 پر کال کرتے ہوئے یا disastercustomerservice@sba.gov پر ای میل کرتے ہوئے اپنی SBA آفتی قرضہ برائے گھر یا کاروبار کے لیے درخواستوں کے بارے میں سوالات پوچھ سکتے ہیں۔

آفت زدگان جن کے سیلابی بیمہ دعووں اور اپیل کرنے کے عمل کے بارے میں سوالات ہیں 4661-427-800 پر کال کر سکتے ہیں۔

اضافی وسائل FEMA.gov/SandyNJ اور SBA.gov/Sandy پر دستیاب ہیں۔

FEMA کا مشن ہمارے شہریوں اور بروقت پہنچنے والے امدادی کارکنوں کی مدد کرنا ہے یہ یقینی بنانے کے لیے کہ تمام خطرات کے لیے تیار رہنے، ان سے بچنے، ان کا جواب دینے، ان سے بحالی، اور ان میں تخفیف کے لیے ہم بطورِ قوم تعمیر، امداد، اور اپنی قابلیت کو بڑھانے کے لیے مل کر کام کرتے ہیں۔

www.fema.gov/blog, www.twitter.com/fema, www.facebook.com/fema, اورwww.youtube.com/fema پر FEMA کو آن لائن فالو کریں۔ اور www.twitter.com/craigatfema پر منتظم کریگ فیوگیٹ کی سرگرمیوں کو بھی فالو کریں۔

سماجی میڈیا کے مہیا کیے گئے روابط صرف حوالے کے لیے ہیں۔ FEMA کسی بھی غیر سرکاری ویب سائٹ، کمپنیوں یا ایپلیکیشنز کی منظوری نہیں دیتی۔

Last Updated: 
03/27/2013 - 13:00
State/Tribal Government or Region: 
Related Disaster: 
Back to Top