Federal Emergency Management Agency

نیوجرسی کی سینڈی طوفان سے بحالی: بذریعہ اعداد

Main Content
Release date: 
03/12/2013
Release Number: 
NJ NR 124

 

ٹرینٹون، نیو جرسی — نیوجرسی کے سینڈی طوفان کے آفت زدگان کو آفتی امداد بذریعہ اعداد 11 مارچ تک:

  • اب تک کُل 2.7 بلین ڈالر کی ادائیگیاں دعووں پر قومی سیلابی بیمہ پروگرام میں کی گئیں
  • افراد اور گھرانوں کے لیے FEMA گرانٹس میں 367.3 ملین ڈالر منظور کیے گئے
  • رہائشی امداد کے لیے 318 ملین ڈالر
  • دیگر ضروریات کے لیے 49.3 ملین ڈالر
  • گھر مالکان، کرایہ داروں اور کاروباروں کے لیے آفتی قرضوں میں 586.4 ملین ڈالر منظور کیے گئے
  • 188 ملین ڈالر علاقوں اور کچھ بلامنافع کام کرنے والے تنظیموں جنہوں نے عوام کی خدمت کی، کے لیے FEMA عوامی امدادی گرانٹس میں منظور کیے گئے
  • 258،333 لوگوں نے مدد یا معلومات کے لیے FEMA سے رابطہ کیا
  • 123،695 گھریلو معائنے مکمل کیے گئے
  • آفت سے بحالی کے مراکز پر 80،844 تشریف آوریاں
  • آفت زدگان جن کے بحالی کے بارے میں سوالات ہیں کی رہنمائی کے لیے نو مراکز کھلے ہیں

آفت زدگان DisasterAssistance.gov پر آن لائن اندراج کروا سکتے ہیں اور اپنی درخواستوں کی کیفیتm.fema.gov  پر بذریعہ سمارٹ فون یا ٹیبلٹ دیکھ سکتے ہیں۔ وہ 3362-621-800 یا TTY 800-462-7585 پر بھی کال کر سکتے ہیں۔

وہ لوگ جو 711 ریلے یا ویڈیو ریلے سروسز استعمال کرتے ہیں، 3362-621-800 پر کال کر سکتے ہیں۔ بحالی مددگار روزانہ صبح 7 بجے تا رات 10 بجے دستیاب رہتے ہیں۔

آفت زدگان کے لیے FEMA کے پاس وفاقی آفتی امداد کے لیے اندراج کروانے کے لیے اور SBA آفتی قرضہ درخواستیں واپس بھجوانے کے لیے آخری تاریخ سوموار، 1 اپریل ہے۔

آفت زدگان اپنی SBA آفتی قرضہ برائے گھر یا کاروبار کے لیے درخواستوں کے بارے میں سوالات پوچھ سکتے ہیں

800-659-2955   یا TTY 800-877-8339 پر کال کرتے ہوئے یاdisastercustomerservice@sba.gov پر ای میل کرتے ہوئے۔

آفت زدگان جن کے سیلابی بیمہ دعووں اور اپیل کرنے کے عمل کے بارے میں سوالات ہیں888-379-9531 پر کال کر سکتے ہیں۔ اضافی وسائل FEMA.gov/SandyNJ اور SBA.gov/Sandy پر دستیاب ہیں۔

FEMA کا مشن ہمارے شہریوں اور بروقت پہنچنے والے امدادی کارکنوں کی مدد کرنا ہے یہ یقینی بنانے کے لیے کہ تمام

خطرات کے لیے تیار رہنے، ان سے بچنے، ان کا جواب دینے، ان سے بحالی، اور ان میں تخفیف کے لیے ہم بطورِ قوم تعمیر، امداد، اور اپنی قابلیت کو بڑھانے کے لیے مل کر کام کرتے ہیں۔

www.fema.gov/blog, www.twitter.com/fema, www.facebook.com/fema, اور www.youtube.com/fema پر FEMA کو آن لائن فالو کریں۔ اورwww.twitter.com/craigatfema پر منتظم کریگ فیوگیٹ کی سرگرمیوں کو بھی فالو کریں۔

سماجی میڈیا کے مہیا کیے گئے روابط صرف حوالے کے لیے ہیں۔ FEMA کسی بھی غیر سرکاری ویب سائٹ، کمپنیوں یا ایپلیکیشنز کی منظوری نہیں دیتی

Last Updated: 
03/13/2013 - 14:05
State/Tribal Government or Region: 
Related Disaster: 
Back to Top