Federal Emergency Management Agency

طوفان سے ہونے والے نقصانات کو کم سے کم کرنے کے لۓ بنیادوں کے سلسلوں کو مضبوط بنانا

Main Content
Release date: 
03/08/2013
Release Number: 
4086-121

ٹرینٹن نیو جرزی - نیو جرزی والوں کے لۓ ایک مفت آنلائن وسیلہ دستیاب ہے جہاں وہ ایسے اقدام کے بارے میں سیکھ سکتے ہیں جن سے وہ شدید موسمی سانحوں کے دوران اپنے گھروں کو پہنچنے والے نقصان کو محدود یا خارج کر سکتے ہیں.

 Region2Coastal.comپے "مرتفع ساحلی رہائشی عمارتوں میں سلسلوں کو بہتر بنانے میں" وضاحت کی گئی ہے کہ نیو جرزی والے زمین-سے-انبار بنیاد کے سلسلوں کو مضبوط کر کے اپنے گھروں کو سیلابوں اور تیز ہواؤں کے دوران کیسے مستحکم بنا سکتے ہیں

سلسلے کسی ڈھانچے کی مرتفع سطح کو اسکی بنیاد سے جوڑنے کے ذمدار ہوتے ہیں. طوفان سینڈی کے دوران، نیو جرزی کے کئی گھر تباہ یا برباد ہو گۓ تھے کیونکہ زمین-سے-انبار کے سلسلے کمزور تھے. سیلاب کا پانی سلسلوں کی گنجائش سے زیادہ بڑھ گیا تھا اور گھر اپنی بنیادوں پے سے کھسکا دئے گۓ تھے.

یہ دستاویز وضاحت کرتا ہے کہ کیسے سلسلوں کو مضبوط کرنے سے کسی ڈھانچے کو اسکی بنیاد سے الگ ہونے کے امکان کو کم کیا جا سکتا ہے. مستحکم زمین-سے-انبار والے سلسلے سیلابوں اور تیز ہواؤں کے دوران اس کے ہونے کے امکانات کو کم کر دیتا ہے

ساحلی گھروں میں زمین-سے-انبار

والے سلسلے گل جانے کے اثر پذیر ہوتے ہیں. مالک مکان دستاویز میں سے سیکتھ سکتے ہیں کہ ایسا ہونے کے امکانات کو کیسے گھٹایا جانے

نیو جرزی والوں کو اپنے مقامی ایمرجنسی مینجمنٹ دفتر سے رابطہ کرنا چاہیے اگر ان کے پاس اپنے گھر کی تخفیف کے طریقوں کے بارے میں کوئی سوالات ہیں.

  مزید معلومات کے لئے Region2coastal.comیا FEMA.gov/building-science-publicationsپے جائیں.

فیما کا مقصد ہمارے شہریوں اور فوری امداد دینے والوں کو تعاون فراہم کرنا ہے تاکہ بطور ایک قوم ہم یہ یقینی بنائیں کہ تمام  وارداتوں سے نمٹنے، حفاظت کرنے، اور جوابی کاروائی و بحالی  و تخفیف سے متعلق ہماری صلاحیت کی تعمیر، توثیق اور بہتری میں ہم ایک ساتھ جٹ جائیں۔

www.fema.gov/blog, www.twitter.com/fema,   www.facebook.com/fema,پے آنلائن فیما کی پیروی کریں

اورwww.youtube.com/fema.  مزید بر آںwww.twitter.com/craigatfemaپے ایڈمنسٹریٹر کریگ فوگیٹ کی سرگرمیوں کی پیروی کریں

سوشل میڈیا کے لنک صرف حوالے کے طور پر دئے گئے ہیں۔ فیما کسی غیر سرکاری ویب سائٹ، کمپنی یا ایپلیکیشنز کی تائید نہیں کرتا ہے۔

 

Last Updated: 
03/08/2013 - 15:19
State/Tribal Government or Region: 
Related Disaster: