Federal Emergency Management Agency

LONG BRANCH, SAYREVILLE بحالی مراکز پر تشریف لانے کا آخری موقع

Main Content
Release date: 
02/08/2013
Release Number: 
4086 - NR 101

ٹرینٹون، نیو جرسی - آفت سے بحالی کے مراکز Long Branch Fire Station No. 4 اور Sayreville Senior Center ہفتہ، 9 فروری کو شام 4 بجے بند ہو جائیں گے۔

                        

ریاستی اور وفاقی حکام اس بات پر پوری توجہ دے رہے ہیں کہ پوری ریاست میں کتنے درخواست دہندگان مراکز پر تشریف لا رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے میں، Long Branch اور Sayreville مراکز پر مدد کے متلاشی افراد کی تعداد کم ہوئی ہے، جو نشاندہی کرتی ہے کہ علاقے میں آفت زدگان کی م

 

علوماتی ضروریات زیادہ تر پوری ہو چکی ہیں۔

وہ لوگ جو Sayreville علاقے میں آفت سے بحالی کے مرکز پر تشریف لانا چاہتے ہیں وہ Union Beach مرکز جا سکتے ہیں جو کہ:

 

Union Beach Municipal Building

650 Poole Ave.

 Union Beach, NJ 07735 پر واقع ہے۔

 

وہ لوگ جو Long Branch علاقے میں آفت سے بحالی کے مرکز پر تشریف لانا چاہتے ہیں وہ Belmar

مرکز جا سکتے ہیں جو کہ:

 

Belmar Municipal Building

601 Main St.

Belmar, NJ 07719 پر واقع ہے۔

                                                                                                           

چونکہ Long Branch آفت سے بحالی کا مرکز 19 نومبر 2012 کو کھلا تھا، سینڈی طوفان کے آفت زدگان کی جانب سے 2،500 سے زائد افراد تشریف لاتے رہے ہیں۔

 

6  نومبر 2012 کو اس کے کھلنے سے لے کر Sayreville آفت سے بحالی کے مرکز پر تقریباً 2،500 ملاقاتیں رہیں ہیں۔

 

مدد اور معلومات ہمیشہ آن لائن یا بذریعہ فون دستیاب ہیں۔ آفت زدگان اپنی آفتی امداد کی درخواستوں کی صورتِ حال DisasterAssistance.gov پر دیکھ سکتے ہیں، m.FEMA.gov پر بذریعہ سمارٹ فون یا ٹیبلٹ استعمال کرتے ہوئے، یا

 800-621-FEMA (3362), TTY 800-462-7585  یا 711/VRS  پر کال کرتے ہوئے۔

 

آفت زدگان اپنی چھوٹے کاروباروں کی انتظامیہ کے آفتی گھریلو قرضوں کی درخواستوں کے بارے میں سوال پوچھ سکتے ہیں

800-659-2955   یا TTY 800-877-8339 پر کال کرتے ہوئے یا disastercustomerservice@sba.gov پر ای میل کرتے ہوئے۔  اضافی وسائل FEMA.gov/SandyNJ پر آن لائن دستیاب ہیں۔

 

 

 

# # #

 

FEMA کا مشن ہمارے شہریوں اور بروقت پہنچنے والے امدادی کارکنوں کی مدد کرنا ہے یہ یقینی بنانے کے لیے کہ تمام خطرات کے لیے تیار رہنے، ان سے بچنے، ان کا جواب دینے، ان سے بحالی، اور ان میں تخفیف کے لیے ہم بطورِ قوم تعمیر، امداد، اور اپنی قابلیت کو بڑھانے کے لیے مل کر کام کرتے ہیں۔

 

www.fema.gov/blog, www.twitter.com/fema, www.facebook.com/fema,  اور  www.youtube.com/femaپر FEMA کو آن لائن فالو کریں۔ اور  www.twitter.com/craigatfema پر منتظم کریگ فیوگیٹ کی سرگرمیوں کو بھی فالو کریں۔

 

سماجی میڈیا کے مہیا کیے گئے روابط صرف حوالے کے لیے ہیں۔ FEMA کسی بھی غیر سرکاری ویب سائٹ، کمپنیوں یا ایپلیکیشنز کی منظوری نہیں دیتی۔

Last Updated: 
02/08/2013 - 11:58
State/Tribal Government or Region: 
Related Disaster: 
Back to Top