Federal Emergency Management Agency

فیما نے راہ میں ابلاغ کی رکاوٹوں کو گرا دیا ہے سینڈی سے بحالی کی

Main Content
Release date: 
02/08/2013
Release Number: 
4086 - NR 102

 

ٹرینٹن نیو جرزی - نیو جرزی میں طوفان سینڈی کے بچنے والے ملک ایک سب سے زیادہ تہذیبی طور پے مختلف ریاست میں رہتے ہیں اور متعدد زبانوں میں بات چیت کرتے ہیں. فیڈرل امرجنسی مینجمنٹ ایجنسی ان سب تک پہچنے کے لئے کام کرتی ہے.

جن لوگوں کو معذوریاں ہیں اور/یا فعلی ضروریات ہیں وہ اب  فیما کی طرف سے ہر پے فراہم کی جانے والی قیمتی ہنگامی حالات کی امداد اور بحالی کی معلومات تک تیار شدہ رسائی کے  پہلے مکمل آپریشن کا مرکز ہیں ہنگامی حالات سے بحالی کے سارے مراکز.

بچنے والے کسی بھی ہنگامی حالات سے بحالی کے مرکز پے جا کے امریکن سائن لنگویچ یا سائن کئے ہوے انگریزی کے ترجمانوں سے یا تو آمنے سامنے پہلے سے درخواست دے کے، یا اصلی وقت میں ویڈیو ریلے سروس یا ویڈیو ریموٹ انٹرپرٹرز کا استعمال کرتے ہوۓ مل سکتے ہیں. 

 مدد دینے والے آلے، بڑھانے والے فون اور عنوان والے فون بچنے والے جو بہرے یا جن کو

مراکز میں دستیاب ہیں، اور اس کے ساتھ ساتھ بڑا کرنے والے آلے اور بریل میں چھپی ہوئی معلومات اور بڑی چھاپ ان لوگوں کے لئے جو اندھے ہیں یا کم بصارت رکھتے ہیں.

 سننے میں مشکل ہوتی ہے کے لئے

 انگریزی، اسپینش، چائنیز، اٹالین، کورین، پولش، پورتوگیز، رشین، اردو، فرینچ، اور بریل میں چھپی ہوئی اشاعتوں کے ساتھ مستحکم- فیما کمیونٹی اسپیشلسٹس کی ٹیموں نے طوفان سینڈی سے متاثر ہوئی بستیوں کا دورہ کیا. یہ ٹیمیں قیمتی بحالی کی معلومات پہچانے اور جن باشندوں کی نقصان زدہ املاک ہے ان کو امداد کے لئے اندراج کروانے کا حوصلہ افزائی کرنے کے لئے دروازوں دروازوں تک جا رہی ہیں.

اب تک  کی تاریخ میں فیما نے ایک درجن سے زیادہ امداد کے پرچے، کتابچے اور پمفلٹس 23 مختلف زبانوں میں چھاپے ہیں.

جب سے طوفان سینڈی کو بڑے درجے کا حادثہ قرار دیا گیا ہے، 650 سے زیادہ کمیونٹی ریلیشنز اسپیشلسٹس نیو جرزی میں گئے ہیں، جس میں 220 سے زیادہ فیما کورپس کے ممبر شامل ہیں. چار درجن 

ان ماہرین میں سے دو زبانی یا کثیر الِلسان ہیں، مل جل کے پوری 24 زبانیں بولنے والے جس میں امریکن سائن لینگوچ بھی شامل ہے.

کثیر الِلسان ماہرین ذرائع ابلاغ کے آوٹ لیٹس سے بھی رابطہ رکھتے ہیں جن کے سامعین میں زیادہ تر شامل ہیں.

انگریزی نہ بولنے والے پڑھنے والے، سننے والے، اور دیکھنے والے فیما کی طرف سے اسپینش بولنے والے عوامی معلومات کے افسران نے اسپینسش زبان کے ذرائع ابلاغ کو درجنوں کے حساب سے انٹرویو دئے ہیں، ریڈیو کے ٹاک شوز پے آے ہیں اور متاثر ہوۓ علاقے میں سماجی گروہوں سے بات کی ہے.

 

طوفان سینڈی کی بحالی کی تجدیدیں ایجنسی کی ویب سائٹ پے انگریزی اور اسپینش میں دستیاب ہیں،

جو کہ ان لوگوں کے استعمال کے لئے بھی ہے جن کو دماغ سے متعلق معذوریاں ہیں. اسپینش بولنے والے بچنے والے بحالی کی تجدیدیں موصول کرنے کے لئے  FEMAespanol کی ٹویٹر پے پیروی کر سکتے ہیں.

وہ گروہ، انجمنیں، اور کاروبار جن کے انگریزی نہ بولنے والے ممبران نے طوفان سینڈی کے نتیجے میں نقصان برداشت کیا ہے  

اور جو وفاقی اور ریاستی ہنگامی حالات کی امداد کے بارے میں مزید جانا چاہتے ہیں وہ فیما کے اسپیکرز بیورو سے ١٣ زبانوں میں پیشکشوں کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں، اگر ضرورت پڑے تو. سائن لنگویچ کے ترجمان بھی دستیاب ہیں.

انگریزی نہ بولنے والے بچنے والوں کو اندراج کروانے میں مدد کے لئے کثیراللسان فون آپریٹرز دستیاب ہیں

ہنگامی حالات کی امداد کے لئے اور ان کے سوالات کے جوابات دینے کے لئے. فیما کی ہیلپ لائن کو  800-621-3362پے ملانے کے بعد

یا ٹی ٹی وائی ,800-462-7585فون کرنے والے دوسری زبانوں کے لئے آپشن 3 کا انتخاب کر سکتے ہیں. فیما 250 زبانوں میں ترجمے کی خدمات فراہم کر سکتا ہے. جو لوگ 711 ریلے یا ویڈیو ریلے سروس استعمال کرتے ہیں وہ

 800-621-3362پے فون کر سکتے ہیں

www.fema.gov/all-languages پے فیما کا کثیر اللسان ویب پیج ہنگامی حالات کی امداد کے بارے میں  معلومات کا خزانہ مہیا کرتا ہے اور Ready.gov کو 12 زبانوں میں دیکھا جا سکتا ہے

فیما کا مقصد ہمارے شہریوں اور فوری امداد دینے والوں کو تعاون فراہم کرنا ہے تاکہ بطور ایک قوم ہم یہ یقینی بنائیں کہ تمام  وارداتوں سے نمٹنے، حفاظت کرنے، اور جوابی کاروائی و بحالی  و تخفیف سے متعلق ہماری صلاحیت کی تعمیر، توثیق اور بہتری میں ہم ایک ساتھ جٹ جائیں۔

www.fema.gov/blog, www.twitter.com/fema, www.facebook.com/fema, پے آنلائن فیما کی پیروی کریں

 اورwww.youtube.com/fema. ایڈمنسٹریٹر کریگ فگاٹے کی کارکردگی کو بھی فالو کریں: www.twitter.com/craigatfema

سوشل میڈیا کے لنک خالصتا حوالے کے طور پر دئے گئے ہیں۔ فیما کسی غیر سرکاری ویب سائٹ، کمپنی یا ایپلیکیشنز کی تائید نہیں کرتا ہے۔

 

Last Updated: 
02/08/2013 - 14:31
State/Tribal Government or Region: 
Related Disaster: 
Back to Top