Federal Emergency Management Agency

آفت سے بحالی کے مراکز کے اوقاتِ کار میں تعطیلات کے لیے تبدیلی

Main Content
Release date: 
12/26/2012
Release Number: 
4086 - 69

 

ٹرینٹون، نیو جرسی - نیو جرسی کے آفت سے بحالی کے مراکز تعطیلات کے موسم کے دوران سینڈی طوفان کے آفت زدگان کو امداد مہیا کرنا جاری رکھیں گے۔

 

مراکز کرسمس سے ایک دن پہلے صبح 9 بجے تا دوپہر 1 بجے کھلیں گے۔ ہوبوکن مرکز کرسمس سے ایک دن پہلے سارا دن بند رہے گا۔ تمام مراکز کرسمس کے دن بند رہیں گے۔ عمومی اوقاتِ کار بدھ 26 دسمبر سے دوبارہ شروع ہوں گے۔

 

مراکز سالِ نو سے ایک دن پہلے صبح 9 بجے تا دوپہر 1 بجے کھلیں گے۔ وہ سالِ نو کے دن بند ہوں گے۔ عمومی اوقاتِ کار بدھ  2 جنوری 2013 سے دوبارہ شروع ہوں گے۔

 

وفاقی ایجنسی برائے انتظامِ آفات کے آفت سے نپٹنے کے ماہرین سے ملنے، امریکی چھوٹے کاروبار کی انتظامیہ کی جانب سے کم شرحِ سود کے آفتی قرضے وصول کرنے اور آفت میں امداد کے دیگر پروگراموں کے بارے میں معلومات پانے کے لیے آفت زدگان ان مراکز میں سے کسی پر بھی تشریف لا سکتے ہیں۔

 

تعطیل کے علاوہ اوقاتِ کار صبح 9 بجے تا شام 6 بجے، سوموار تا ہفتہ ہیں۔ یہ مراکز اس وقت ان مقامات پر واقع ہیں:

 

 

Bergen County

Bergen County Plaza

1 Bergen Plaza

4th Floor

Hackensack, NJ 07652

 

Essex County

Willing Heart Community Care Center

555 Dr. Martin Luther King Blvd.

Newark, NJ 07103

 

Hudson County

City Hall

94 Washington St.

Hoboken, NJ 07030

 

Bayonne City Museum

229 Broadway

Bayonne, NJ 07002

Jersey City Museum

350 Montgomery St.

Jersey City, NJ 07302

 

Middlesex County

Sayreville Senior Center

423 Main St.

Sayreville, NJ 08872

 

Woodbridge Health Center

2 George Frederick Plaza

Woodbridge, NJ 07095

 

Monmouth County

Belmar Municipal Building

601 Main St.

Belmar, NJ 07719

 

 

 

 

 

Henry Hudson Trail Activity Center

945 Highway 36

Leonardo, NJ 07737

 

Long Branch Fire Station No. 4

199-205 Union Ave.

Long Branch, NJ 07740

 

Union Beach Municipal Building

650 Poole Ave.

Union Beach, NJ 07735

 

Ocean County

Bay Head Fire Station No. 1

81 Bridge Ave.

Bay Head, NJ 08742

24 دسمبر کو اوقاتِ کار صبح 8 بجے سے شام 1 بجے تک ہیں۔

مرکز کے عمومی اوقاتِ کار صبح 8 بجے سے شام 5 بجے 26 دسمبر کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے میں تبدیل ہو جائیں گے۔

 

Bell Crest Plaza Store Front 4C

953 Fischer Blvd.

Toms River, NJ 08753

 

Brick Township Civic Center

270 Chambers Bridge Road

Brick, NJ 08723

 

Harvey Cedars Bible Conference Center

12 Cedars Ave.

Harvey Cedars, NJ 08008

Little Egg Harbor Senior Center

641 Radio Road

Little Egg Harbor Township, NJ 08087

 

Old Township Building

775 East Bay Ave.

Stafford, NJ 08050

 

Passaic County

Passaic County Department of Health

317 Pennsylvania Ave.

Paterson, NJ 07503

 

Union County

Gregorio Recreation Center

330 Helen St.

Linden, NJ 07036

 

Plainfield Senior Citizen’s Service Center

400 East Front St.

Plainfield, NJ 07060

 

 

قریب ترین بحالی مرکز تلاش کرنے کے لیے، مندرجہ ذیل اختیارات دستیاب ہیں: DRC اور ایک زپ کوڈ 43362 (4FEMA) پر ٹیکسٹ کریں، اور پتے کے ساتھ ایک تحریری پیغام واپس بھیجا جائے گا۔ www.FEMA.gov/disaster-recovery-centers پر آفت میں بحالی مرکز تلاش کنندہ پر بھی تشریف لائیں۔

 

# # #

 

FEMA کا مشن ہمارے شہریوں اور بروقت پہنچنے والے امدادی کارکنوں کی مدد کرنا ہے یہ یقینی بنانے کے لیے کہ تمام خطرات کے لیے تیار رہنے، ان سے بچنے، ان کا جواب دینے، ان سے بحالی، اور ان میں تخفیف کے لیے ہم بطورِ قوم تعمیر، امداد، اور اپنی قابلیت کو بڑھانے کے لیے مل کر کام کرتے ہیں۔

 

www.fema.gov/blog, www.twitter.com/fema, www.facebook.com/fema, and www.youtube.com/fema پر FEMA کو آن لائن فالو کریں-  www.twitter.com/craigatfema پر منتظم کریگ فیوگیٹ کی سرگرمیوں کو بھی فالو کریں۔

 

سماجی میڈیا کے مہیا کیے گئے روابط صرف حوالے کے لیے ہیں۔ FEMA کسی بھی غیر سرکاری ویب سائٹ، کمپنیوں یا

Last Updated: 
12/26/2012 - 16:51
State/Tribal Government or Region: 
Related Disaster: 
Back to Top