Federal Emergency Management Agency

ڈیزاسٹر ریکوری کے مزید مراکز کھل گئے ہیں

Main Content
Release date: 
11/15/2012
Release Number: 
NR-026

نیو یارک ۔ ہری کین سینڈی سے متاثر افراد کی امداد کے لئے نیویارک میں فیڈرل ایمرجینسی منیجمنٹ ایجنسی کے 31 ڈیزاسٹر ریکوری مراکز ہیں

نوٹ کریں کہ ہر سائٹ کے حالات مختلف ہوسکتے ہیں اور کھلنے کے اوقات اثرانداز ہوسکتے ہیں۔

نئے مقامات اور ان کے اوقات اس طرح ہیں:

Mitchell Field Athletic Center
1 Charles Lindbergh Boulevard
Uniondale, NY 11553
اوقات: صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک پیر سے اتوار
 
Cedar Creek Park
Merrick Road East
Seaford, NY 11783
اوقات: صبح 9 سے شام 7 بجے روزانہ نومیر 19 تک

1000 سے زائد فیما کمیونٹی تعلقات اہلکار نقصان رسیدہ علاقوں میں پھیلے ہوئے ہیں جو ہر گھر گھر تک بحالی کے لئے ضروری  معلومات پہنچا رہے ہیں اور نقصان رسیدہ مال ملکیت والے لوگوں کو امداد کے لئے رجسٹر کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ اہلکار متاثرین کو ان آفتی ضرورتوں کے لئے کی طرف رجوع کرنے میں مدد کرسکتے ہیں جو پوری نہ ہوئی ہوں، لیکن یہ نقصان کا تخمینہ نہیں لگا سکتے ہیں اور اس کی اندراج نہیں کر سکتے ہیں۔ رجسٹر کرنے کے بعد فیما کے انسپیکٹر متاثرین سے براہ راست رابطہ کریں گے۔

فیما کے ساتھ رجسٹر کرنے کے لئے افراد کو ڈزاسٹر ریکوری مرکز میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ نیچے کچھ متبادل طریقے دئے گئے ہیں: لوگ فیما کی مدد کے لئے ہفتے کے ساتوں دن، دن کے چوبیسوں گھنٹے ٹول فری نمبر پر کال کرکے رجسٹر کراسکتے ہیں (3362) FEMA-621۔800۔1  اگر آپ بولنے یا سننے کی معذوری کی وجہ سے TTY کا استعمال کرتے ہیں تو براہ راست اس نمبر پر کال کریں 7585-462-800-1۔ اگر آپ 711 یا ویڈیو ریلے سروس (VRS) استعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر کال کریں 3362-621-800-1۔  افراد آنلائن بھی رجسٹر کرسکتے ہیں: www.DisasterAssistance.gov  یا سمارٹ فون سے اس ویب سائٹ پر m.fema.gov ۔

نزدیکی ڈزاسٹر ریکوری مرکز ڈھونڈنے کے لئے نیچے دئے گئے طریقے دستیاب ہیں: DRC اور زپ کوڈ کو (FEMA4) 43362 پر ٹیکسٹ کریں اور واپسی ٹیکسٹ مسیج کے ساتھ پتہ بھیج دیا جائے گا۔ ڈزاسٹر ریکوری مرکز کو معلوم کرنے کے لئے اس ویب سائٹ کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

ریکوری مراکز طوفان کے اہل متاثرین کو ممکن طور پر فوری مدد پہنچانے کے خود کفیل شعبے ہیں۔ جیسے جیسے جگہوں کی نشاندہی ہوتی ہے اور ان کی تصدیق ہوتی ہے مزید مراکز کھولے جائیں گے۔ 

نئی جگہوں کے علاوہ، ڈزاسٹر ریکوری مراکز ان مقامات پر کھلے ہیں:

Nassau Community College
1 Education Drive 
Garden City, NY 11530
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Miller Field
600 New Dorp Lane
Staten Island, NY 10306
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 5:30 تک، پیر سے اتوار

Recreation Center and Ice Arena
700 Magnolia Boulevard
Long Beach, NY 11561
اوقات: صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک، پیر سے اتوار

Sacred Heart Parish (tent)
127 Long Beach Road
Island Park, NY 11558
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

H. Lee Dennison Building
100 Veterans Memorial Highway
Hauppauge, NY 11788
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Corner of Father Capodanno Boulevard and Hunter Avenue
Staten Island, NY 10305
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Duane Reade (Waulbaugh Supermarket parking lot)
115-12 Beach Channel Drive
Far Rockaway, NY 11694
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

County Courthouse
401 Main Street
Islip, NY 11757
اوقات: صبح 9 بجے سے شام 8 بجے تک پیر سے اتوار

Our Lady of Solace Gymnasium
2866 W. 17th Street
Brooklyn, NY 11224
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Ikea
1 Beard Street
Brooklyn, NY 11231
اوقات: صبح 9:30 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Holy Family R.C. Church
9719 Flatlands Avenue
Brooklyn, NY 11236
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Community Church of the Nazarene
1414 Central Avenue
Far Rockaway, NY 11691
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، جمعہ سے پیر
 
Mount Loretto CYO
6581 Hylan Boulevard
Staten Island, NY 10309
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Mount Manresa Jesuit House
239 Fingerboard Road
Staten Island, NY 10305
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Riverhead County Center
300 Center Drive
Riverhead, NY 11901
اوقات: صبح 9 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Fort Tilden Park
1-199 Rockaway Point Boulevard
Breezy Point, NY 11697
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Mastic Recreation Community Center
15 Herkimer Street
Mastic, NY 11950
اوقات: صبح 9 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Lindenhurst Library
1 Lee Avenue
Lindenhurst, NY 11757
اوقات: صبح 9 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Westchester County Center
198 Central Avenue
White Plains, NY 10606
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Coffey Park
85 Richards Street
Brooklyn, NY 11231
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

New Cassel Community Center Garden
141 Garden Street
Westbury, NY 11590
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

American Legion
209 Cross Bay Boulevard
Broad Channel, NY 11693
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Provident Bank Park
1 Provident Bank Park Drive
Pomona, NY 10970
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک پیر سے اتوار

Borough Hall
10 Richmond Terrace
Staten Island, NY 10301
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 5:30 بجے تک، پیر سے اتوار

Gerritsen Little League Field
2671 Gerritsen Avenue
Gerritsen Beach, NY
اوقات:  صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

12th Judicial District
851 Grand Concourse
Bronx, NY 10451
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک، پیر سے جمعہ

Social Security Building
Gravesend
10 Bouck Court
Brooklyn, NY 11223
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Storefront
1001 Beach 20th Street
Far Rockaway, NY 11691
اوقات: دن کے 18 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Kia in Staten Island
1976 Hylan Boulevard
Staten Island, NY 10306
اوقات: صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک، پیر سے اتوار

Last Updated: 
11/17/2012 - 15:42
State/Tribal Government or Region: 
Related Disaster: 
Back to Top