Federal Emergency Management Agency

آفت کی بحالی سے متعلق اضافی مرکز کھل رہا ہے

Main Content
Release date: 
11/12/2012
Release Number: 
NR-019

نیویارک – فیڈرل ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی نے آج اعلان کیا کہ سینڈی طوفان کے پسماندگان کی مدد کرنے کے لیے آفت کی بحالی کا ایک نیا مرکز کھل رہا ہے۔ یاد رکھیں کہ انفرادی مقامات پر شرائط مختلف ہوسکتی ہیں اور ان کا کھلنے کے اوقات پر اثر پڑسکتا ہے۔ نیا محل وقوع یہ ہے:

Garrison Little League Field
2671 Garrison Avenue
Brooklyn, NY 11691
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

1,000 سے زیادہ FEMA کمیونٹی تعلقات کے عملہ آس پاس کے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں، گھر گھر جاکر بحالی کے لیے قیمتی معلومات فراہم کررہے ہیں اور اعانت کے سلسلہ میں اندراج کرانے کے لیے تباہ شدہ ملکیت کے مکینوں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔ وہ پسماندگان کو آفت سے متعلق کسی غیر تکمیل شدہ ضرورت کے لیے مناسب وسائل کے پاس بھیجنے میں مدد کرسکتے ہیں، لیکن وہ نقصان کا تعین نہیں کرتے یا اس کو تحریر نہیں کرتے ہیں۔ FEMA کے انسپکٹرز رجسٹریشن کرالینے کے بعد پسماندگان سے براہ راست رابطہ کریں گے۔

لوگوں کو FEMA میں اندراج کرانے کے لیے DRC جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ذیل میں کچھ متبادل دیئے گئے ہیں:
وہ ٹول فری رجسٹریشن نمبر 1-800-621-FEMA (3362) پر کال کر کے، ہفتہ کے سات دن، دن کے 24 گھنٹے FEMA کی اعانت کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ اگر آپ گفتگو کی معذوری یا سماعت میں نقص کے شکار ہیں اور TTY استعمال کرتے ہیں، تو براہ راست 1-800-462-758 پر کال کریں؛ اگر آپ 711 یا ویڈیو ریلے سروس (VRS) استعمال کرتے ہیں، تو 1-800-621-3362 پر کال کریں۔ وہ www.DisasterAssistance.gov or by mobile phone at m.fema.gov پر آن لائن بھی رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔

اپنے قریب ترین DRC کو تلاش کرنے کے لیے، مندرجہ ذیل اختیارات دستیاب ہیں: DRC اور ژپ کوڈ لکھ کر 43362 (4FEMA) پر بھیجیں، اور پتہ کے ساتھ متن پیغام واپس آجائے گا۔ نیز، www.FEMA.gov/disaster-recovery-centers پر آفت کی بحالی کے مرکز کے لوکیٹر بھی چیک کریں۔

آفت کی بحالی کے مراکز آج یوم متارکہ جنگ کی چھٹی پر کھلے ہوئے ہیں۔

نئے محل وقوع کے علاوہ، بحالی کے مراکز، جہاں آندھی کے پسماندگان مدد حاصل کرسکتے ہیں، مندرجہ ذیل پر واقع ہیں:

Nassau Community College
1 Education Drive 
Garden City, NY 11530
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Miller Field
600 New Dorp Lane
Staten Island, NY 10306
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Recreation Center and Ice Arena
700 Magnolia Boulevard
Long Beach, NY 11561
اوقات: 9 بجے صبح تا 5 بجے شام، سموار تا اتوار

Sacred Heart Parish (tent)
127 Long Beach Road
Island Park, NY 11558
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

H. Lee Dennison Building
100 Veterans Memorial Highway
Hauppauge, NY 11788
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Corner of Father Capodanno Boulevard and Hunter Avenue
Staten Island, NY 10305
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Duane Reade (Waulbaugh Supermarket parking lot)
115-12 Beach Channel Drive
Far Rockaway, NY 11694
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

County Courthouse
401 Main Street
Islip, NY 11757
اوقات: 9 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار


Our Lady of Solace Gymnasium
2866 W. 17th Street
Brooklyn, NY 11224
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Ikea
1 Beard Street
Brooklyn, NY 11231
اوقات: 9:30 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Holy Family R.C. Church
9719 Flatlands Avenue
Brooklyn, NY 11236
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Community Church of the Nazarene
1414 Central Avenue
Far Rockaway, NY 11691
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، جمعہ تا سموار
 
Mount Loretto CYO
6581 Hylan Boulevard
Staten Island, NY 10309
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Mount Manresa Jesuit House
239 Fingerboard Road
Staten Island, NY 10305
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Riverhead County Center
300 Center Drive
Riverhead, NY 11901
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Edgewater Park Volunteer Fire Station
1 Adee Drive
Bronx, NY 10465
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار


Fort Tilden Park
1-199 Rockaway Point Boulevard, Building 415
Breezy Point, NY 11697
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Mastic Recreation Community Center
15 Herkimer Street
Mastic, NY 11950
اوقات: 9 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Lindenhurst Library
1 Lee Avenue
Lindenhurst, NY 11757
اوقات: 9 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Westchester County Center
198 Central Avenue
White Plains, NY 10606
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Coffey Park
85 Richards Street
Brooklyn, NY 11231
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

New Cassel Community Center Garden
141 Garden Street
Westbury, NY 11590
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

American Legion
209 Cross Bay Boulevard
Broad Channel, NY 11693
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Provident Bank Park
1 Provident Bank Park Drive
Pomona, NY 10970
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Borough Hall
10 Richmond Terrace
Staten Island, NY 10301
اوقات: 8 بجے صبح تا 8 بجے رات، سموار تا اتوار

Huntington Town Hall
100 Main Street
Huntington, NY 11743
اوقات: آج 9 بجے صبح تا 7 بجے شام

نسل، رنگ، مذہب، قومیت، جنس، عمر، معذوری، انگریزی کی روانی یا اقتصادی حالت سے قطع نظر آفت کی بحالی کی اعانت دستیاب ہے۔ اگر آپ یا آپ کے کسی شناسا کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا ہے، تو 800-621-FEMA (3362) پر FEMA ٹول-فری کو کال کریں۔ TTY کے لیے 800-462-7585 پر کال کریں۔

FEMA کا مشن یہ ہے کہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہمارے شہریوں اور ابتدائی رد عمل ظاہر کرنے والوں کا تعاون کیا جائے کہ تمام خطرات کے لیے تیاری کرنے، ان کے خلاف تحفظ فراہم کرنے، ان کا جواب دینے، ان کی تلافی کرنے، اور ان کو ہلکا کرنے کے لیے ہم ایک ساتھ مل کر اپنی اہلیت کو مضبوط کریں، قائم رکھیں، اور ان کی اصلاح کریں۔

Last Updated: 
11/17/2012 - 15:31
State/Tribal Government or Region: 
Related Disaster: 
Back to Top