Federal Emergency Management Agency

New Jersey Hurricane Sandy (DR-4086)

Updates and Articles, Blogs, and News Releases

February 20, 2013
News Release
  ٹرینٹون، نیو جرسی - مستقبل کی آفات سے ہونے والے نقصان میں کمی کے لیے اپنے گھر کی مرمت یا تعمیرِ نو کیسے کرنی ہے کے بارے میں مشورہ لینا اتنا ہی آسان ہے جتنا کہ گھر میں بہتری کے اپنے مقامی اسٹور پر تشریف لانا۔ وفاقی ایجنسی برائے انتظامِ ہنگامی حالات کی جانب سے ماہرین تعمیری تکنیکوں پر اپنی ماہرانہ رائے دینے کی پیشکش کریں گے جو آپ کے گھر، کاروبار یا دیگر املاک کو محفوظ رکھنے میں مدد کر سکتی ہیں۔
February 15, 2013
News Release
  ٹرینٹن، نیو جرسی ۔۔ پیر کے روز 18 فروری کو پریزیڈنٹس ڈے پر نیو جرسی کے ڈیزاسٹر ریکوری سینٹر بند رہیں گے۔ سمال بزنس ایڈمنسٹریشن کے آفتی قرضوں کے آوٹ ریچ اور بزنس ریکوری سینٹر بھی بند رہیں گے۔ منگل وار، 19 فروری سے سینٹر معمول کے اوقات پر کام دوبارہ چالو کریں گے۔             مدد اور معلومات آنلائن یا فون کے ذریعے ہمیشہ دستیاب ہیں۔ متاثرین اپنی ڈیزاسٹر امداد کی 
February 15, 2013
News Release
  ٹرینٹن، نیو جرسی ۔۔ اٹلانٹک سٹی میں بورڈ واک ہال کا ڈیزاسٹر ریکوری سینٹر جمعرات، فروری 14 کو شام 7 بجے بند ہوجا‎‏ئے گا۔                         ریاستی اور وفاقی حکام اس امر کی طرف قریبی توجہ  دیتے ہیں کہ ریاست بھر میں کتنے درخواست دہندگان مراکز پر آرہے ہیں۔ پچھلے کچھ مہینوں میں اٹلانٹک سٹی سینٹر میں مدد کے خواست گار آنے والے افراد کی تعداد میں کمی ہوئی ہے جو اس امر کی طرف اشارہ ہے کہ اس علاقے کے متاثرین کی زیادہ تر معلوماتی ضروریات پوری ہوچکی ہیں۔  
February 15, 2013
News Release
  ٹرینٹن نیو جرزی- اپنے گھر کی مرمت یا دوبارہ تعمیر جو کہ مستقبل کے ہنگامی حالات سے نقصان کو کم سے کم تر بنا دیں گے کے سلسلے میں مفت مشوره حاصل کرنا اتنی ہی آسان ہے جتنا کہ اپنے مقامی گھر کو بہتر بنانے والے اسٹور پے جانا ہے. فیڈرل امرجنسی مینجمینٹ ایجنسی کے ماہرین ایسے تعمیری طریق کار جو کہ آپ کے گھر، کاروبار، یا کسی اور املاک کو محفوظ بنا سکتی ہیں کے بارے میں اپنی مہارت فراہم کریں گے. یہ مفت خدمت ایسے موزوں پے معلومات اور مطبوعات بھی دیتی ہے جیسے کہ
February 13, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی ۔۔ ہری کین سینڈی کے واقع ہونے کے 100 دن بعد متاثرین نیو جرسی میں متاثرین پڑوسیوں، تقریبا 28 ہزار رضاکاروں اور ریاستی و وفاقی ریسپانس اور ریکوری اسسٹینس  کے ایک بلین ڈالروں کی مدد سے تعمیر نو کے کام میں مصروف ہیں۔
February 12, 2013
News Release
  ٹرینٹن نیو جرزی- نیو جرزی میں طوفان سینڈی کے بچنے والوں کے پاس اسمال بزنس ایڈمنسٹریشن کے کم سود والے ہنگامی حالات کے قرضوں کی درخواستیں لوٹانے کے لئے 1 مارچ تک کا وقت ہے. ایس بی اے کے ہنگامی حالات کے گھر یا کاروبار کے قرضے کی درخواست دینے کا سب سے تیز طریقہ ہے کہ https://disasterloan.sba.gov/ela پے آنلائن درخواست پر کریں.

Pages

Main Content

Preliminary Damage Assessment Report

PDA Report; FEMA-4086-DR

State/Tribal Government: 
Back to Top