Federal Emergency Management Agency

New Jersey Hurricane Sandy (DR-4086)

Updates and Articles, Blogs, and News Releases

March 20, 2013
News Release
ٹرینٹون، نیو جرسی -- نیوجرسی کے سینڈی طوفان کے آفت زدگان کو18 مارچ تک آفتی امداد بذریعہ اعداد:
March 19, 2013
News Release
ٹرینٹون، این جے--ذیل میں کچھ کارآمد معلومات دی جارہی ہیں جن سے سینڈی طوفان سے بحالی کو جاری رکھنے کے دوران نیو جرسی کے باشندگان کو واقف ہونا چاہیے۔
March 19, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی -- ہری کین سینڈی کے وہ پسماندگان جن کو نیو جرسی میں طوفان کی وجہ سے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا تھا ان کے پاس فیڈرل ایمرجنسی مینیجمنٹ  ایجنسی کے ساتھ اندراج کرانے کیلئے صرف دو ہفتے باقی ہیں۔ وفاقی تباہی کی امداد کی درخواستیں 1 اپریل بروز سوموار تک مطلوب ہیں۔  1 اپریل طویل مدتی از سر نو تعمیر کیلئے بنیادی ماخذ، کم شرح سود پر تباہی کے قرضوں کیلئے امریکی اسمال بزنیس ایڈمنسٹریشن کو درخواستیں واپس کرنے کی بھی آخری تاریخ ہے۔
March 18, 2013
News Release
  ٹرینٹن، نیو جرسی ─ تباہی سے بحالی کے اہلکاران فیڈرل گرانٹس کے وصول کنندگان کو رقم کو عقلمندی سے استعمال کرنے پر زور دیتے ہیں۔ ڈائرکٹ ڈپوزٹ یا چیک کے ذریعہ فنڈز جاری کرکے، فیڈرل ایمرجنسی مینیجمنٹ ایجنسی نے ہر وصول کنندہ کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں گرانٹ کے بارے میں اہم معلومات ہیں اور اس بات کی وضاحت ہے کہ رقم کو کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
March 14, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی  -- ہری کین سینڈی سے بحال ہونے والے نیو جرسی کے سینیئرز کو سختی کے ساتھ یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ فیڈرل ایمرجنسی مینیجمنٹ ایجینسی، اسمال بزنیس ایڈمنسٹریشن یا قومی سیلاب انشورینس پروگرام کی نمائندگی کا دعوی کرنے والے گھوٹالے بازوں سے ہوشیار رہیں۔ طوفان میں تباہ ہونے والے گھروں میں گھر گھر جاکر یا فون یا انٹرنیٹ پر رابطہ کرکے، گھوٹالے باز سوشل سیکیوریٹی اور بینک اکاؤنٹ نمبرز جیسی ذاتی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں یا جھوٹا دعوی کر سکتے ہیں کہ آپ کو کسی فیڈرل ایجنسی کو کوئی ادائیگی کرنی ہے۔
March 13, 2013
News Release
  ٹرینٹون، نیو جرسی — نیوجرسی کے سینڈی طوفان کے آفت زدگان کو آفتی امداد بذریعہ اعداد 11 مارچ تک:

Pages

Main Content

Preliminary Damage Assessment Report

PDA Report; FEMA-4086-DR

State/Tribal Government: 
Back to Top