Federal Emergency Management Agency

New Jersey Hurricane Sandy (DR-4086)

Updates and Articles, Blogs, and News Releases

April 4, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی -- گمشدہ یا تلف ہو جانے والے ریکارڈوں کی تبدیلی ہری کین سینڈي سے بحالی کا ایک اہم مرحلہ ہے۔ اگر چہ یہ چیلنج سے بھرپور کام لگ سکتا ہے مگر اچھی خبر یہ ہے کہ بہت سے اہم ریکارڈوں کی تبدیلی نسبتا آسان ہے۔ یہ دیکھنے کیلئے کہ آپ اپنے گمشدہ یا تلف ہونے والے دستاویزوں کی باضابطہ کاپیاں کہاں سے حاصل کریں، ذیل میں فہرست کو چیک کریں۔ بیمہ: اپنی پالیسیوں، حالیہ بلنگ کے ریکارڈوں اور نقد قیمت کے بیانات کی کاپیوں کیلئے اپنے بیمہ ایجنٹ سے رابطہ کریں۔
April 3, 2013
News Release
  ٹرینٹن، نیو جرسی — نیو جرسی میں ہری کین سینڈی کے پسماندگان فیڈرل ایمرجنسی مینیجمنٹ ایجنسی کے ذریعے تباہی کی امداد کیلئے اب 1 مئی تک اندراج کرا سکتے ہیں اور اسمال بزنیس ایڈمنسٹریشن کی تباہی کے  قرضے کی درخواستیں واپس بھیج سکتے ہیں۔
April 2, 2013
News Release
  ٹرینٹون، نیو جرسی — نیوجرسی میں سینڈی طوفان کے آفت زدگان جنہوں نے چھوٹے کاروباروں کی انتظامیہ کی جانب سے اپنی قرضہ درخواستیں واپس نہیں کی ہیں وہ اپنی بحالی کے لیے قابلِ قدر پیسہ وصول کرنے سے محروم رہ سکتے ہیں۔ گھر مالکان اور کرایہ داروں کے لیے جنہوں نے وفاقی قرضوں یا گرانٹس کے لیے زیرِ غور آنے کے لیے جو بحالی کا قابلِ قدر اثاثہ ہو سکتی ہیں وفاقی ایجنسی برائے انتظامِ ہنگامی حالات کے پاس اندراج کروایا تھا، SBA آفتی قرضہ درخواستیں واپس کرنا ایک انتہائی ضروری مرحلہ ہے۔
March 27, 2013
News Release
ٹرینٹون، نیو جرسی -- نیوجرسی کے سینڈی طوفان کے آفت زدگان کو25 مارچ تک آفتی امداد بذریعہ اعداد:
March 26, 2013
News Release
  ٹرینٹون، نیو جرسی — وفاقی ایجنسی برائے انتظامِ ہنگامی حالات نے ساحلی علاقوں میں سینڈی کے بعد تعمیر یا مرمت کی منصوبہ بندی کر رہے گھر تعمیر کرنے والوں اور جائیداد مالکان کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کے لیے مواد تیار کیے ہیں۔ FEMA اور دیگر تنظیموں کی جانب سے انجام دی گئی تحقیقات نے تسلسل سے ظاہر کیا ہے کہ موزوں مقام پر، اچھے نمونے پر تیار کردہ اور اچھی تعمیر کردہ ساحلی رہائشی عمارتیں عام طور پر ساحلی آفات میں اچھی کارکردگی دکھاتی ہیں۔
March 22, 2013
News Release
ٹرینٹون، نیو جرسی -- نیوجرسی کے کرایہ دار جن کے سینڈی طوفان کے دوران نقصانات ہوئے تھے نقصان زدہ اشیاء کی تبدیلی کے لیے وفاقی آفتی امداد وصول کرنے کے اہل ہو سکتے ہیں۔ کرایہ دار نجی املاک کو ہونے والے نقصانات کے لیے چھوٹے کاروبار کی انتظامیہ کی جانب سے 40،000 ڈالر تک کم شرحِ سُود کے آفتی گھریلو قرضے حاصل کر سکتے ہیں۔ قرضہ درخواستوں میں سوموار، 1 اپریل سے زیادہ تاخیر نہیں ہونی چاہیئے۔

Pages

Main Content

Preliminary Damage Assessment Report

PDA Report; FEMA-4086-DR

State/Tribal Government: 
Back to Top