Federal Emergency Management Agency

New Jersey Hurricane Sandy (DR-4086)

Updates and Articles, Blogs, and News Releases

April 16, 2013
News Release
  ٹرینٹن، نیو جرسی -- تباہی سے بحالی کے تین مراکز 20 اپریل، بروز سنیچر کو بند رہیں گے اور 22 اپریل، بروز سوموار اسمال بزنیس ایڈمنسٹریشن کے تباہی کے قرض کے سماجی بہبود کے مراکز میں منتقل ہو جائیں گے۔ تباہی سے بحالی کے جو مراکز منتقل ہو رہے ہیں وہ لیونارڈو میں ہینری ہڈسن ٹریل سرگرمی سینٹر میں واقع مرکز، لٹل ایگ ہاربر ٹاؤن شپ میں لٹل ایگ ہاربر سینیئر سینٹر میں واقع مرکز اور مانا ہاکن میں اوشین کاؤنٹی جنوبی ریسورس سینٹر میں واقع مرکز ہیں۔
April 16, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی -- آپ کے جن دوستوں اور پڑوسیوں نے فیڈرل ایمرجنسی مینیجمنٹ ایجنسی کے جانب سے ملنے والی امداد کیلئے اندراج نہیں کرایا ہے انہیں بتائیں کہ اندراج کرانے کی آخری تاریخ 1 مئی، 2013 ہے۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ فیما میں اندراج کرانے کے بارے میں حقائق سے آگاہ ہیں؛ بہت سے ہری کین سینڈی کے پسماندگان تباہی کی امداد کیلئے اہل ہیں اور بس ممکن ہے کہ انہیں اس بارے میں معلوم نہ ہو۔
April 15, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی -- فیڈرل ایمرجنسی مینیجمنٹ ایجنسی نے نیو جرسی میں پری اسکول سے لیکر مڈل اسکول تک کے بچوں کیلئے اپنے فیما برائے اطفال پروگرام کو نافذ کیا ہے۔ فیما برائے اطفال ایک متعامل اور تعلیمی پروگرام ہے جو تباہی سے متاثر ہونے والے علاقوں میں، 4 سے 11 سال کے بچوں کے سامنے تباہی سے حفاظت کی تیاری کی حمایت کرتا ہے۔
April 11, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی --8 اپریل تک نمبرات کے لحاظ سے نیو جرسی کے ہری کین سینڈی کے پسماندگان کیلئے تباہی کی امداد:
April 10, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی –اگر سمندری طوفان سینڈی کے نتیجے میں آپ نے نقصان اٹھایا ہے، تو 2012 کے ٹیکس جمع کروانے کی تیاری کے لیے زہہن نشین کرنے کی کچھ چیزیں زیل میں دی گئی ہیں:
April 8, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی--8 اپریل بروز سوموار سے نیو جرسی کے تباہی سے بحالی کے مرکز کے اوقات سوموار سے جمعہ تک 9 بجے قبل از دوپہر سے 6 بجے بعد از دوپہر تک ہو جائیں گے۔ سنیچر کے اوقات 9 بجے قبل از دوپہر سے 4 بجے بعد از دوپہر تک باقی رہیں گے۔ پورے نیو جرسی میں تباہی سے بحالی کے نو مراکز کھلے ہوئے ہیں اور وہ اٹلانٹک، کیپ مے، ہڈسن، مون ماؤتھ اور اوشین کاؤنٹیوں میں واقع ہیں۔ پسماندگان اپنے قریب ترین مرکز کا  FEMA.gov/DRC پر آن لائن پتہ لگا سکتے ہیں۔

Pages

Main Content

Preliminary Damage Assessment Report

PDA Report; FEMA-4086-DR

State/Tribal Government: 
Back to Top