Federal Emergency Management Agency

New Jersey Hurricane Sandy (DR-4086)

Updates and Articles, Blogs, and News Releases

May 3, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی--باقی بچے ہوئے چار نیو جرسی فیما کے-ریاستی تباہی سے بحالی کے مراکز 4 مئی، بروز سنیچر کو منتقل ہو جائیں گے اور 6 مئی، بروز سوموار کو اسمال بزنیس ایڈمنسٹریشن کے تباہی کے قرض کے سماجی بہبود کے مراکز کے طور پر دوبارہ کھلیں گے۔ منتقل ہونے والے تباہی سے بحالی کے مراکز برک میں برک ٹاؤن شپ سوک سینٹر، ٹومس ریور میں بیل کریسٹ پلازہ اسٹور فرنٹ 4 سی، یونین بیچ میں یونین بیچ میونسپل بلڈنگ اور میز لینڈنگ میں ہیملٹن مال سے لگا ہوا تباہی سے بحالی کا مرکز ہے۔
May 1, 2013
News Release
ٹرینٹون، نیو جرسی-- طاقتور ترین طوفان سینڈی کے نیوجرسی میں آفت زدگان جن کے طوفان سے متعلقہ نقصانات ہوئے تھے کے پاس وفاقی ایجنسی برائے انتظامِ ہنگامی حالات کے پاس اندراج کروانے کے لیے محض پانچ دن بچے ہیں۔ مکینوں کا 1 مئی کو نصف شب (EDT) تک آفتی امداد کے لیے اندراج کروانا لازمی ہے۔
May 1, 2013
News Release
ٹرنٹن، نیو جرسی - اگر سمندری طوفان سینڈی کے نیو جرسی کے پسماندگان جنہیں فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کی امداد کے لیے مسترد کر دیا گیا ہو تو ان کے پاس اس فیصلے کے خلاف اپیل کا حق ہے۔ اپیل کرنے سے پہلے اپنے مسترد متعین کیے جانے کےخط کا بغور مطالعہ کیجیۓ۔ ہو سکتا ہے فیما آپ سے صرف اضافی معلومات فراہم کرنے کا کہہ رہی ہو ۔ اگر ایسا ہے تو اپنے نقصانات کی حمایت میں اور ان کی قیمت کی تشہیر کے لیے جتنا ممکن ہو دستاویزات شامل کریں۔
April 30, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی - نیو جرسی کاروباری اداروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ یقینی بنائیں کہ ان کے ملازمین جن کو سینڈی طوفان سے نقصان پہنچا تھا آفتی امداد کے لئے یکم مئی، 2013  کی آخری تاریخ سے پہلے فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ساتھ رجسٹر کریں۔
April 25, 2013
News Release
ٹرینٹون، نیوجرسی--اس ویک اینڈ پر FEMA اور ریاست کے آفت سے بحالی کے دو مراکز چھوٹے کاروباروں کی انتظامیہ کے آفتی قرضہ بہبودی مراکز میں تبدیل ہو جائیں گے۔ نیوجرسی شہر میں ہڈسن کاؤنٹی کی سرکاری عمارت میں قائم آفت سے بحالی کا مرکز جمعہ، 26 اپریل کو بند ہو گا۔ اوشن شہر میں اوشن سٹی کمیونٹی سینٹر میں واقع مرکز ہفتہ، 27 اپریل کو بند ہو گا۔ دونوں تبدیل ہوں گے اور سوموار 29 اپریل کی صبح، SBA آفتی قرضہ بہبود مراکز کے طور پر دوبارہ کھلیں گے۔
April 19, 2013
News Release
  ٹرینٹن نیو جرزی-- نیو جرزی میں طوفان سینڈی سے بچنے والے جن کے طوفان سے تعلق رکھنے والے نقصانات ہیں کے پاس فیڈرل ایمرجنسی مینجمینٹ ایجنسی کے ساتھ اندراج کروانے کے لئے صرف دو ہفتے بچے ہیں. باشندوں کو ہنگامی حالات کی امداد کے لئے رات کے بارہ بجے )ای ڈی ٹی( 1, مئی تک اندراج کروانا ہو گا.  

Pages

Main Content

Preliminary Damage Assessment Report

PDA Report; FEMA-4086-DR

State/Tribal Government: 
Back to Top