Federal Emergency Management Agency

New Jersey Hurricane Sandy (DR-4086)

Updates and Articles, Blogs, and News Releases

June 24, 2013
News Release
  ٹرینٹون، نیو جرسی۔-- موسمِ گرما کی آمد کے ساتھ، ہو سکتا ہے نیوجرسی کے مکین موسمی اشیاء جو گزشتہ ستمبر سے باندھ کر رکھ دی گئی ہیں کی تلاش میں الماریاں، گیراج اور ذخیرہ کرنے کی دیگر جگہیں دیکھ رہے ہوں۔ جب آپ وہ اشیاء تلاش کر رہے ہوں جن کی آپ کو موسمِ گرما میں ضرورت ہے، اپنے گھر اور املاک کے ان حصوں میں جو بڑے طوفان سینڈی سے متاثرہ ہو سکتے ہیں پھپھوندی کی نشانیوں پر غور کریں۔
June 21, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی  -- سات مقامی علاقوں نے فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ذریعہ کمیونٹی ڈیزاسٹر قرضہ جات میں  29.7  ملین ڈالر حاصل کئے۔ کم سود والے قرضوں کا یہ پروگرام سرکاری فرائض  کو انجام دینے  میں اس اہل انتظامیہ کی مدد کرتا ہے جس کو طوفان سے آمدنی کا کافی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ سینڈی طوفان کے ردعمل میں کانگریس نے ڈیزاسٹر اسسٹنس ڈائریکٹ لون پروگرام اکاؤنٹ میں اضافی فنڈز کی رقم مختص کی ہے۔  فیما نے یہ پروگرام نیو جرسی میں گورنر کرس کرسٹی (Chris Christie) کی درخواست پر حرکت میں لایا ہے۔
June 20, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی -- فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نیو جرسی کی سینڈی طوفان سے متاثر چار کاؤنٹیوں -  ہڈسن، مونمتھ، اوشن اور اٹلانٹک - کے لئے کام کے ابتدائی نقشے جاری کررہی ہے۔ان کاؤنٹیوں کے لئے ابتدائی کام کے نقشے ایڈوائزری بیس فلڈ ایلیویشن نقشوں کی جگہ لیں گے کیونکہ یہ سیلاب کے تازہ ماڈلنگ تجزیہ پر مبنی ہیں جس میں لہروں کا تجزیہ، اور سیلاب کے خطرے کو متاثر کرنے والے دیگر مخصوص حالات کا ایک وسیع مطالعہ بھی شامل ہے۔  
June 20, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی -- ابتدائی کام کے  نقشہ جات مون متھ، ہڈسن، اٹلانٹک اور اوشن کاؤنٹیوں کے لئے متعارف  کئے گئے ہیں۔ نیو جرسی میں جائیداد کے مالکان کے لئے قومی سیلاب انشورنس پروگرام کی شرح کے بارے میں سوالات پوچھنے اور  تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کے لئے ایک ہیلپ لائن دستیاب ہے۔ مون متھ، ہڈسن، اٹلانٹک اور اوشن کاؤنٹیوں کے لئے حال ہی میں جاری کئے گئے قومی سیلاب انشورنس پروگرام کے ابتدائی  کام کے نقشہ جات کی بنیاد پر سیلاب کے انشورنس کی شرح کے بارے میں جن لوگوں کو معلومات کی ضرورت ہے ان کے لئے نمبر ہے 9804-287-877 ۔
June 20, 2013
News Release
  ٹرینٹن، نیو جرسی--۔ جیسے سینڈی طوفان ساحلی نیو جرسی کی طرف آگیا، باشندوں نے طوفان کے اثرات سے نپٹنے کے لئے تیاریاں شروع کیں، گاڑیوں کو منتقل کیا اور کھڑکیاں اور دروازے بند کردئے۔بہت سے رہائشیوں نے سوچا تھا کہ وہ فوری طور پر اپنے گھروں کو واپس لوٹیں گے آنے والی بڑے دنوں کو منانے کے لئے تیاریاں شروع کریں گے۔ویسٹ کریک کے علاقے میں سیم جولیانو اور اس کی لڑکیوں نے یہ اندازہ نہیں کیا تھا کہ ان کی کمیونٹی میں  سینڈی کی 5 فٹ اونچی طوفانی لہر تباہی مچادے گی۔
June 19, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرس--۔ کسی آفت میں، ایسی عمارتیں جو  اعلی معیار کے مطابق تعمیر کی گئی ہوں نہ صرف جائیداد کو پہنچنے والے نقصان کو کم کرتی ہیں بلکہ جانیں بچاتی ہیں اور کم انشورنس پریمیم کے ذریعے پیسے بھی۔ فریڈ اور سیسلیا ہاروے چھٹی پر تھے جب انہوں نے ٹی وی پر ان کے آبائی شہر میں  آتے ہوئے طوفان

Pages

Main Content

Preliminary Damage Assessment Report

PDA Report; FEMA-4086-DR

State/Tribal Government: 
Back to Top