Federal Emergency Management Agency

New Jersey Hurricane Sandy (DR-4086)

Updates and Articles, Blogs, and News Releases

December 27, 2012
News Release
  ٹرینٹن، نیو جرسی ۔۔ ہری کین سینڈی کے کچھ متاثرین جو تباہی کی امداد کی درخواست کرتے ہیں سوچتے ہیں کہ وہ یو ایس سمال بزنس ایڈمنسٹریشن سے درخواستیں کیوں موصول کرتے ہیں۔ ایس بی اے سے قرضہ کی درخواست حاصل کرنا اس عمل کا حصہ ہے جو اسی وقت شروع ہوتا ہے جب متاثرین آفت کے بعد مدد کے لئے فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ساتھ رجسٹر کرتے ہیں۔
December 26, 2012
News Release
  ٹرینٹون، نیو جرسی - نیو جرسی کے آفت سے بحالی کے مراکز تعطیلات کے موسم کے دوران سینڈی طوفان کے آفت زدگان کو امداد مہیا کرنا جاری رکھیں گے۔   مراکز کرسمس سے ایک دن پہلے صبح 9 بجے تا دوپہر 1 بجے کھلیں گے۔ ہوبوکن مرکز کرسمس سے ایک دن پہلے سارا دن بند رہے گا۔ تمام مراکز کرسمس کے دن بند رہیں گے۔ عمومی اوقاتِ کار بدھ 26 دسمبر سے دوبارہ شروع ہوں گے۔  
December 26, 2012
News Release
  ٹرینٹون، این جی -– تیزی کے ساتھ تعطیلات کا موقعہ قریب آنے کے ساتھ ہی، نیو جرسی کے باشندگان ایسے گفٹ دینے پر غور کرسکتے ہیں جو آئندہ ہنگامی صورتحال کے دوران ان کے کنبہ کے افراد اور دوست و احباب کو تحفظ فراہم کریں گے۔ ہنگامی صورتحال کی تیاری کے لیے سپلائز منفرد – اور ممکنہ طور پر زندگی بچانے والے - تعطیلات کے گفٹ ثابت ہو سکتے ہیں۔   ہنگامی صورتحال کی تیاری کے عمدہ گفٹ میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:  
December 22, 2012
News Release
  ٹرینٹن، نیو جرسی — فیڈرل ایمرجنسی مینیجمنٹ ایجنسی اور اس کے شراکت دار نیو جرسی میں ہری کین سینڈی سے بے گھر ہونے والے لوگوں کی ہاؤسنگ کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں۔ اولین ترجیح پسماندگان کی ان کے گھر لوٹنے میں مدد کرنا ہے یا اگر گھر لوٹنے کا اختیار نہ ہو تو انکی ایک محفوظ ہاؤسنگ متبادل کی تلاش میں مدد کرنا ہے۔   16،000 سے زائد گھرانوں کو اپنے گھر میں لازمی مرمت کیلئے فیما کی گرانٹ موصول ہوئی ہے۔  
December 20, 2012
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی — ہری کین سینڈی کے وہ پسماندگان جو فیڈرل ایمرجنسی مینیجمنٹ ایجنسی کے ساتھ پہلے سے ہی رجسٹرڈ ہیں انہیں ایجنسی کے رابطہ میں رہنے کی ضرورت ہے، خاص طور پر اگر ان کے رابطہ کی معلومات تبدیل ہو جاتی ہے۔   موجودہ پتہ اور فون نمبرات کے ساتھ رابطہ کی معلومات تازہ رکھنا کسی درخواست دہندہ تک نئی معلومات اور سوالات کے ساتھ رسائی کو یقینی بنائے گا۔  
December 20, 2012
News Release
TRENTON, N.J. —  نیو جرسی میں سینڈی طوفان کے آفت زدگان کے پاس وفاقی ایجنسی برائے انتظامِ ہنگامی حالات کے ذریعے آفت میں امداد کے لیے اندراج کروانے کے لیے اب 30 جنوری 2013 تک کا وقت ہے۔

Pages

Main Content
State/Tribal Government: