Federal Emergency Management Agency

New Jersey Hurricane Sandy (DR-4086)

Updates and Articles, Blogs, and News Releases

January 23, 2013
News Release
  نیو یارک ۔۔ نیویارک اور نیو جرسی میں ہری کین سینڈی کے متاثرین کو یو ایس سمال بزنس ایڈمنسٹریشن کے ساتھ رجسٹر کرنے اور آفاتی امداد کے لئے کم سود والے آفاتی قرضوں کی درخواستیں واپس بھیجنے میں دو ہفتے سے کم وقت باقی رہ گیا ہے۔   https://disasterloan.sba.gov/ela پر آنلائین جاکر گھر یا کاروبار کے لئے ایس بی اے کے آفاتی قرضوں کے لئے درخواست دینا فوری ترین طریقہ ہے۔  
January 17, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی ۔۔ پیر کے روز  21 جنوری کو نیو جرسی کے ڈیزاسٹر اور بزنس ریکوری سینٹر بند رہیں گے۔   یہ سینٹر منگل وار جنوری 22 سے معمول کے اوقات کام دوبارہ شروع کریں گے۔ ڈیزاسٹر ریکوری سینٹر پیر سے سنیچر صبح 9 سے شام 7 تک کھلے ہیں۔   منمتھ، ہڈسن، ایسیکس، پسائک اور یونین کاؤنٹویں ميں 6 ریکوری سینٹر پیر سے جمعہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک  کھلے ہیں۔  
January 15, 2013
News Release
  ٹرینٹن، نیو جرسی ۔۔ بیہیڈ فائر سٹیشن نمبر 1 پر بیہیڈ میں واقع اور ولیم ہارٹ کمیونٹی سینٹر پر نیوارک میں واقع ڈیزاسٹر ریکوری سینٹر سنیچر، جنوری 12 کو شام 7 بجے بند ہوجائیں گے۔  
January 15, 2013
News Release
  ٹرینٹن۔ نیو جرسی ۔۔ سمال بزنس ایڈمنسٹریشن  کے آفاتی قرضہ کی منظوری کا فوری طریقہ یہ ہ ہری کین سینڈی سے متاثر مالکان مکان، کرایہ داروں اور کاروبارویوں کو ایس بی اے قرضہ کی عرضی کا سب سے زیادہ آسان طریقہ آنلائن درخواست ہے۔ قرضہ کے لئے کاغذی درخواست بھیجنے یا کسی ڈیزاسٹر ریکوری سینٹر پر جانے سے دوسرا زیادہ آرام دہ اور آسان طریقہ آنلائن عرضی ہے۔ ے کہ آنلائن درخواست دی جائے۔
January 14, 2013
News Release
  ٹرینٹون، نیو جرسی - اگر آپ کا گھر ناقابلِ سکونت ہے اور آپ بیمہ شدہ ہیں، وفاقی ایجنسی برائے انتظامِ ہنگامی حالات مخصوص حالات کے تحت آپ کو عارضی رہائش یا کرایہ مہیا کرنے کے قابل ہو سکتی ہے۔    ان حالات میں سے اگر کوئی بھی لاگو ہوتے ہوں تو FEMA مدد کے قابل ہو سکتی ہے:
January 12, 2013
News Release
  ٹرینٹون، نیو جرسی - وہ کرایہ دار جنہیں سینڈی طوفان میں نقصان زدہ ضروری اشیاء کی مرمت یا تبدیلی کی ضرورت ہے وہ چھوٹے کاروباروں کی انتظامیہ سے مدد حاصل کر سکتے ہیں۔   بہت سے آفت زدگان کو یہ پتہ چل رہا ہے کہ ان کا بیمہ ان کے تمام نقصانات کا ازالہ کرنے کے لیے کافی نہیں ہے۔ بیمہ معلومات کے ادارے کے مطابق، صرف 43 فیصد کرایہ داروں نے بیمہ کروایا ہوا ہے۔  

Pages

Main Content

Preliminary Damage Assessment Report

PDA Report; FEMA-4086-DR

State/Tribal Government: 
Back to Top