Federal Emergency Management Agency

New Jersey Hurricane Sandy (DR-4086)

Updates and Articles, Blogs, and News Releases

February 8, 2013
News Release
  ٹرینٹن نیو جرزی - نیو جرزی میں طوفان سینڈی کے بچنے والے ملک ایک سب سے زیادہ تہذیبی طور پے مختلف ریاست میں رہتے ہیں اور متعدد زبانوں میں بات چیت کرتے ہیں. فیڈرل امرجنسی مینجمنٹ ایجنسی ان سب تک پہچنے کے لئے کام کرتی ہے. جن لوگوں کو معذوریاں ہیں اور/یا فعلی ضروریات ہیں وہ اب  فیما کی طرف سے ہر پے فراہم کی جانے والی قیمتی ہنگامی حالات کی امداد اور بحالی کی معلومات تک تیار شدہ رسائی کے  پہلے مکمل آپریشن کا مرکز ہیں ہنگامی حالات سے بحالی کے سارے مراکز.
February 8, 2013
News Release
  لنڈا اور بل تانشاک نیو جرسی کا ایک زندہ دل جوڑا ہے جو 45 سال سے زائد عرصے سے اکٹھے ہیں۔ ان کی شادی 1968 میں ہوئی تھی اور وہ اس وقت کے زیادہ تر عرصے میں Monmouth کاؤنٹی کے Marlboro بستی میں رہتے تھے۔ 2011ء میں، انہوں نے اپنے گھر کو خیر باد کہا اور Asbury Park میں ساحل پر اپنے نئے اپارٹمنٹ میں منتقل ہو گئے۔ دو برس بعد، اکتوبر کے آخر میں، وہ اپنی وقائع نگاری میں ایک اور بہت اہم واقعہ شامل کریں گے: سینڈی طوفان سے بچ جانا
February 8, 2013
News Release
ٹرینٹون، نیو جرسی - آفت سے بحالی کے مراکز Long Branch Fire Station No. 4 اور Sayreville Senior Center ہفتہ، 9 فروری کو شام 4 بجے بند ہو جائیں گے۔                         
February 1, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی ۔۔ نیو جرسی کے ڈیزاسٹر ریکوری سینٹروں کے اوقات سنیچر 2  فروری کو تبدیل ہوکر صبح 9 بجے سے شام 4 بجے ہوجائیں گے۔ پیر سے جمعہ اوقات صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک برقرار رہیں گے۔ متاثرین اپنے قریبی سینٹر کو آنلائن FEMA.gov/DRC  دیکھ سکتے ہیں۔
February 1, 2013
News Release
  ٹرینٹن، نیو جرسی ۔۔ کسی بھی آفت کے بعد، بہت کچھ ہوتا ہے، فرق یہ  ہے کہ کچھ فورا  اور کچھ زیادہ ذرا دیر میں۔ لیکن یہ بات اطمینان کی  ہے کہ امداد کے پروگراموں کی ایک بڑی تعداد دستیاب ہے جن کے لئے آفت کے متاثرین درخواست دے سکتے ہیں اور انشورنس دعوے بھی کئے جاسکتے ہیں۔ پہلے آپ کو انشورنس سے مدد حاصل کر نا چاہئیے۔ لیکن آپ کو معلوم ہوگا کہ انشورنس ہر چیز کا احاطہ نہیں کرتا ہے۔ بدقسمتی سے، آپ کو  اس بات کا علم کافی بعد میں چل سکتا ہے جب فنڈنگ ​ کے دوسرے ذرائع جیسے سمال بزنس ایڈمنسٹریشن کے آفتی قرضے دستیاب ہونا بند ہو گئے ہوں۔
January 31, 2013
News Release
ٹرینٹن، نیو جرسی ۔۔  جبکہ نیو جرسی ہری کین طوفان کے متاثرین کے لئے فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ساتھ  آفاتی امداد کے لئے رجسٹر کرنے کا وقت 1 مارچ تک ہے،  780 ملین ڈالر  سے زائد رقم زود تر بحالی کے لئے بطور آفاتی امداد منظوری کی گئی ہے۔

Pages

Main Content

Preliminary Damage Assessment Report

PDA Report; FEMA-4086-DR

State/Tribal Government: 
Back to Top