Hurricane Sandy / سمندری طوفان سینڈی

Main Content

: ہری کین سینڈی کو 30 اکتوبر، 2012 کو ایک بڑی آفت قرار دیا گیا تھا۔ مندرجہ ذیل میں آپ کی زبان میں پریس ریلیز، فلائیر، فیکٹ شیٹ اور دیگر مواصلات ہیں جو آپ کو بحالی کے عمل میں معاون ہوسکتے ہیں۔ رجسٹر کرنے کے لئے اور آفاتی امداد کے بارے میں مزید معلومات کے لئے فیما کی لینگویج لائن سے 1796-333-866 پر رابطہ کریں۔

 

فیما، وفاقی ساتھی اور رضاکار اب بھی نیو یارک میں ہیں

فیما، وفاقی ساتھی اور رضاکار اب بھی نیو یارک میں ہیں

حالانکہ 13 اپریل کی اندراج کی آخری تاریخ گزر چکی ہے، تاہم فیما اور اسکے ساتھی، جن میں اسمال بزنس ایڈمنسٹریشن اور کئی رضاکارانہ ایجنسیاں شامل ہیں،  اب بھی نیو یارک میں ہیں اور جب تک کام پورا نہیں ہو جاتا جب تک بچنے والوں کی مدد کرتے رہیں گے.

فیما کے ساتھ رابطے میں رہیں

 

اسمال بزنس منسٹریٹرز کاروبار کے مالکوں سے بات کر رہے ہیں

فیما کا سماجی رشتوں کا کارکن، ایک طوفان سے بچنے والے کے ساتھ ہنگامی حالات کی امداد کے اندراج کی معلومات   بانٹ  رہا ہے

نیوز ریلیز

نیو یارک میں عارضی پناہ گزینی کی اعانت کے پروگرام میں توسیع کرتا ہے FEMA

 

آفت کے بعد مدد

•	آفت کے بعد مدد

Last Updated: 
07/24/2014 - 16:00
Back to Top